
اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے۔
آج نیوز کے مطابق اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت سات عشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش بتایا جا رہا ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔