فیصل آباد:ٹافی سمجھ کر ذہریلی گولیاں کھانے والے دو بچے جاں بحق
فیصل آباد:فیصل آباد کی تحصیل ماموں کانجن میں گندم میں رکھنے والی گولیاں ٹافیاں سمجھ کر کھانے سے دو کمسن جاں بحق ہوگئے۔
فیصل آباد کی تحصیل ماموں کانجن کے نواحی گاو¿ں پانچ سو چھپن گ ب نلی والا میں گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں دو بچوں نے کھالیں، جس سے ڈیڑھ سالہ عبداللہ اور دو سالہ شان کی حالت غیر ہوگئی۔دونوں بچوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا،مگر دونوں بچے جانبر نہ ہوسکے،دو بچوں کی ہلاکت پر گھر میں کہرام مچ گیا۔
خاندانی زرائع کے مطابق دونوں بچوں نے زہریلی گولیاں ٹافیاں سمجھ کر کھالیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔