اسلام آباد:بنی گالا میں ٹینٹ مالکان کا عدم ادائیگی پر احتجاج

شائع 10 اپريل 2016 02:22pm

banigala_image

اسلام آباد:اسلام آباد میں بنی گالا میں ٹینٹ مالکان نے معاوضے کی عدم ادائیگی پراحتجاج کیا ۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے دھرنے کے دوران ٹینٹوں کامعاوضہ ادا نہیں کیا۔مظاہرین نے بنی گالا روڈ بلاک کردیا اورمیڈیا کو بھی جانے سے روک دیاگیا۔ بعدازاں عمران خان نے ٹینٹ مالکان کو بات چیت کیلئے بنی گالہ بلایا۔