چارسدہ میں مکان کی چھت گرگئی،باپ بیٹی جاں بحق
فائل،فوٹوچارسدہ :چارسدہ کے علاقے شبقدر میرزئی میں مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق چارسدہ کے علاقے شبقدر میرزئی میں بارش اور زلزلے سے متاثرہ بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی،جس کے نتیجے میں مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹی تین خواتین زخمی بھی ہوئیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔