کیا یہ پاکستانی ثقافت ہے؟
پاکستان فیشن انڈسٹری دنیا بھر میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔
پاکستانی فیشن ڈیزائنرز اپنےمنفرد کام کی بدولت دنیا بھر میں خاص مقام رکھتے ہیں ۔
تاہم کئی بار دیکھا گیا ہے کہ ماڈلنگ کی دنیا سے تعلق رکھنے والے 'میل ماڈلز' خواتین کی طرح لباس پہن کر ریمپ پر ماڈلنگ کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
کیا اس طرح کے لباس زیب تن کرنا پاکستانی کلچر کا حصہ ہے؟آپ خود دیکھیں اور فیصلہ کریں۔
مقبول ترین



































اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔