چیف جسٹس کے بیٹے کے اغواء سے متعلق اجلاس جاری
فائل فوٹوکراچی: چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیرجمالی کی زیرصدارت ہونے والا امن ومان کے اجلاس جاری ہے۔
اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ، چیف سیکریٹری سندھ ، آئی جی اور اے آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلیٰ سطح کے افسران شریک ہیں۔
اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے صاحبزادے کے اغوا ءسمیت امن وامان کی موجودہ صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔
اجلاس کے دوران آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تحقیقاتی رپورٹ جمع کرادی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔