کےالیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست
فائل فوٹواسلام آباد:کے الیکٹرک نے نیپرا کو درخواست دیتے ہوئے بجلی فی یونٹ 66پیسے مہنگی کرنے کی استدعا کی ہے۔
نیپراحکام کا کہنا ہے کہ آپریشن اورمرمت کے نام پر بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی،درخواست میں دس سالہ ٹیرف میں نئی شرائط بھی شامل کرنے کی استدعا کی ہے۔
کے الیکٹرک کا موقف ہے کہ سبسڈی ادائیگی میں تاخیر کا بوجھ صارفین پرڈالا جائے،کے الیکٹرک حکام کا کہنا ہے کہ ٹیرف میں اضافے کا مقصد سسٹم کو مزید بہتربنانا ہے۔
ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک آئندہ 10 سال میں 70 ارب روپے وصول کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔