چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی ملاقات
فائل فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ملاقات کی اوران کے بیٹے اویس شاہ کی بازیابی کیلئے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ سے ملاقات کی۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے چیف جسٹس کے بیٹے اویس شاہ کے اغوا پرتشویش کااظہار کیا۔
انہوں نے چیف جسٹس کواویس شاہ کی بازیابی کیلئے کی جانے والی کوششوں سے آگاہ کیا ۔بلاول بھٹو نے چیف جسٹس کواویس شاہ کی بازیابی کے لیئے ہرممکن تعاون کا بھی یقین دلایا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔