وزیراعظم نوازشریف کی ترکی میں دھماکوں کی شدید مذمت
دکھ کی اس مشکل گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ ہیں،نوازشریف - فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے ترکی میں دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے،وزیراعظم نے کہا ہے کہ دکھ کی اس مشکل گھڑی میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔
وزیراعظم نوازشریف نے ترکی میں بم دھماکوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ترک حکومت اورعوام سے اظہاریکجہتی کیا اور کہا کہ دہشت گردی کی ایسی کارروائیوں میں انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے،ہم اس کی بھرپورمذمت کرتے ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔