ایم کیو ایم سے ناانصافیوں کا سلسلہ جاری ہے ،فاروق ستار
فائل فوٹوکراچی :متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کیخلاف ناانصافیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے مزید کہا کہ گزشتہ چند ماہ سے تحفظات کا اظہار کررہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،ہمیں حق ہے اپنے قائد کو ٹی وی پر دکھائیں ۔اس موقعے پر انہوں نے وزیر اعظم ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بھی اس حوالے سے نوٹس لینے کی اپیل کی اور کہا کہ جنگ کے دوران بھی عید کے موقعے پر سیز فائر ہوتا ہے ۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔