وزیر اعظم نواز شریف کوبھارتی وزیر اعظم مودی کا ٹیلی فون

شائع 06 جولائ 2016 02:14pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون ، عید پر مبارکباد کے ساتھ مکمل اور جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کیا ، بھارتی وزیراعظم نے عید الفطرکے پرمسرت موقع پر وزیراعظم نوازشریف کومبارکباد دی ، اس موقع پر نریندر مودی نے وزیراعظم کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا ۔