کراچی:نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
فائل فوٹوکراچی:کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں سے گیا۔
گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کے جس کے نتیجے میں کار میں سوار 55 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔مقتول کی شناخت خدابخش کے نام سے کی گئی۔
پولیس کے مطابق، مقتول پولیس افسر کے پاس بطور ڈرائیور ملازمت کرتا تھا اور واقعہ ذاتی دشمنی نتیجہ معلوم ہوتا ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔