پی ٹی آئی :پاناما لیکس پر مزید سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ
فائل فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس پر مزید سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ کرلیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس ہوا ہے ، اجلاس کی صدارت عمران خان نے کی ہے ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پانامالیکس کی تحقیقات کے لیے مزید سخت رویا اپنایا جائے گا۔اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ حکومت کو تحقیقات پرمجبور کرنے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔