چارسدہ:جائیداد کےتنازعےپرفائرنگ، 2افرادجاں بحق
فائل فوٹوچارسدہ :چارسدہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ،جمعے کے روزچارسدہ میں تھانہ سٹی کی حدود میں مخالفین نے جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں2افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
جبکہ زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال چارسدہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔