لاڑکانہ میں رینجرز کی کارروائی ،اسد کھرل کے دس ساتھی گرفتار
فائل فوٹولاڑکانہ :لاڑکانہ میں رینجرز نے کارروائی کرکے اسد کھرل کے قریبی ساتھی عابد بگھیو سمیت دس افرد کو حراست میں لے لیا ہے ۔
رینجرز نے یہ کارروائی ڈوکری میں کی اور کارروائی کے دوران سابق ناظم عابد بگھيو سميت 10مشکوک افراد گرفتار کرلیا۔گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے ۔عابد بگھيو رينجرز کو مطلوب اسد کھرل کا قريب ساتھي بتايا جاتا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔