کسٹم انسپکٹر قتل کیس:ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے ایان علی کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا - فائل فوٹوکسٹم انسپکٹرچوہدری اعجاز قتل کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ عدالت نے ایان علی کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
راولپنڈی میں علاقہ مجسٹریٹ گلفام بٹ نےکسٹم انسپکٹرچوہدری اعجاز قتل کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔
عدالت نے کسٹم سپرنٹنڈنٹ زرغام دین اور ڈاکٹر ہارون کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
عدالت نے حکم جاری کیا کہ تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے دس دن کے اندر پیش کیا جائے، واضع رہے مقتول کسٹم انسپکٹر اعجاز کی بیوہ کی درخواست پر وارنٹ جاری کئے گئے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔