ذوالفقارمرزا کیخلاف مقدمہ کی سماعت 27 اگست تک ملتوی
ذوالفقارمرزا کیخلاف مقدمہ کی سماعت 27 اگست تک ملتوی/فائل فوٹوکراچی:کراچی کی انسداددہشت گردی کی عدالت نے سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقارمرزا اوران کے ساتھیوں کیخلاف بدین میں ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمات کی سماعت27 اگست تک ملتوی کردی ۔
تفصیلات کے مطابق انسدادہشت گردی عدالت میں ذوالفقارمرزااورساتھیوں کیخلاف بدین ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی،تاہم سابق صوبائی وزیرداخلہ ڈاکٹرذوالفقارمرزاآج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔
عدالت نےذوالفقارمرزا کی عدم حاضری کےباعث سماعت 27 اگست تک ملتوی کردی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔