پی ٹی آئی اسحاق ڈارکیخلاف نیب میں آج باضابطہ پٹیشن دائرکرے گی
فائل فوٹواسلام آباد:تحریک انصاف وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے خلاف نیب میں آج باضابطہ پٹیشن دائرکرے گی ۔ پی ٹی آئی والے آج نیب ہیڈکوارٹرزکے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے ۔
ترجمان تحریک انصاف کے مطابق ،وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈارکے خلاف قومی احتساب بیورومیں باضابطہ پٹیشن دائرکی جائے گی ۔ ماہرین قانون یہ پٹیشن تیار کررہے ہیں ۔
تحریک انصاف کے مرکزی قائدین آج اسحاق ڈارکے خلاف پٹیشن نیب میں جمع کروائیں گے ۔ اس موقع پراسلام آباد میں ہی نیب ہیڈکواٹرزکے سامنے احتجاجی مظاہرہ اوردھرنا بھی ہوگا ۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اشتعال انگیزی کی تونتائج کی خود ذمہ دارہوگی ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔