ہم سب کو مل کر دہشت گردوں کو شکست دینا ہوگی،آئی جی سندھ
فائل فوٹوآئی جی سندھ کہتے ہںی افغانستان اور دیگر ممالک سے بھتہ کی کالز کی روک تھام کے لئے کام شروع کردیا،3 سال مںک 80 ہزار ملزم پکڑے، یہ کہنا غلط ہے کہ رینجرز ملزم پکڑتی ہے، پولس چھوڑ دییا ہے۔
ایوان صنعت و تجارت کراچی مںپ تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب مںج انسپکٹر جنرل سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا کہ افغانستان، دبئی اور دیگر ممالک سے بھتہ کی کالز کی شکایات کی روک تھام کے لئے کام شروع کردیا، آئی جی سندھ نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ رینجرز ملزم پکڑتی ہے، لکنے پولسم والے چھوڑ دیتے ہںا۔
اے ڈی خواجہ نے کہا کہ پولسی نے دہشت گردوں کے خلاف گھراا تنگ کاا تو دہشت گردوں نے انھںے ہی مارنا شروع کردیا، موبائل اور بنک ڈکوف ں مںگ نمایاں کمی آئی ہے، تاہم ابھی مزید کام کرنا باقی ہے۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ رینجرز اور پولسا مل کر شہر مں قاام امن کے لئے کام کر رہے ہںڈ، ملک بھر مں آپریشن ضرب عضب کاماابی کے ساتھ جاری ہے، ہم سب کو مل کر دہشت گردوں کو شکست دینا ہوگی۔
آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ پولسا کے نظام مںہ کچھ خرابا ں ہں ، جنھںر دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،کراچی مں 20 ہزار پولست نفری کی ضرورت ہے، خفہں کمر،وں کا نظام بہتر کای جائے گا۔
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔