وزیراعلیٰ پنجاب کاچکوال کی ہونہار طالبہ کو گھر دینے کا اعلان
فائل فوٹوچکوال:وزیراعلیٰ شہباز شریف نے چکوال کی ہونہار طالبہ نرگس گل کو پنجاب حکومت کی جانب سے تمام تعلیلت اخراجات برداشت کرنے اور مفت گھر دینے کا اعلان کردیا۔مزید دیکھیئے اس ویڈیو میں۔۔۔
https://youtu.be/RJspO4cTvaQ
وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے چکوال کے گاؤں مںر رہنے والی ہونہار طالبہ نرگس گل سے ملاقات مںل طالبہ کو مٹررک امتحانات مںا نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دیتےہوئے لپل ٹاپ اور 5 لاکھ روپے کشو انعام دیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ نے حکومت پنجاب کی جانب سے طالبہ نرگس گل کے تعلیدر اخراجات برداشت کرنے اور مفت گھر دینے کا اعلان بھی کا ۔
وزیراعلیٰ شہباز شریف کا مزید کہنا تھا نا مساعد حالات مں جھگوےں مںخ رہنے والی نرگس گل کا نمایاں پوزشن حاصل کرنا پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے طالبہ کی شاندار کاماںبی پر والدین اور اساتذہ بھی مبارکباد کے مستحق ہں ۔نرگس گل جب تک تعلمض حاصل کرنا چاہںی گی،حکومت پنجاب تمام اخراجات برداشت کرے گی۔
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔