وزیردفاع خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
فائل فوٹواسلام آباد:وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔
ٹھیک جس وقت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزیردفاع خواجہ آصف کے دبئی جانے کی خبر سن رہے تھے۔
خواجہ آصف نے ٹوئیٹ کیا کہ وہ خیریت سے واپس پہنچ گئے ہیں لیکن انہوں نے ساتھ میں یہ بھی کہہ دیا کہ اب تیرا کیا بنے گا کالیا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے استعفےٰپر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک درباری کو ہٹا دیا گیا اور دوسرا بھاگ گیا ہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔