فلم حسینہ کیلئے' حسینہ' کی تیاریاں

شائع 12 فروری 2017 01:47pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

بولی وڈ اسٹار شردھا کپور  آج کل نئی فلم ' حسینہ '  کے حوالے سے مصروف ہیں ۔   میڈیارپورٹس کے مطابق شردھا نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک   تصویر جاری کی ،  جس میں وہ    فلم  ' حسینہ' کیلئے تیاری کر رہی ہیں۔

 باغی اداکارہ اس فلم میں سدھانتھ کپور کے ساتھ  نمایاں کردار ادا کریں گی  جبکہ فلم کے ہدایت کار اپوروا   لاکھیا  ہیں۔ یہ فلم 14 جولائی 2017 کو سنیما گھروں  کی زینت بنے گی ۔

فائل فوٹو

بشکریہ زی نیوز