شاہد کپور  نے اپنی بیٹی کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی

شائع 06 مارچ 2017 08:45am

shahid

ممبئی:شاہدکپور بہترین اداکار ہونے کے ساتھ بہت اچھے والد بھی ہیں،وہ اپنی بیٹی میشا سے بے انتہا محبت کرتے ہیں یہ وجہ ہے کہ  میشا کی پیدائش کے کافی طویل عرصے بعد انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

ڈی این اے انڈیا کے مطابق شاہد نے میشا کی سب سے پہلی تصویر انسٹا گرام پرجنوری  میں شیئر کی تھی جس میں ان کے صرف پاؤں نظر آرہے تھے۔

Mi-shoe ❤️

A post shared by Shahid Kapoor (@shahidkapoor) on

لیکن مداحوں کی بے چینی کو مدنظر رکھتے ہوئے  گزشتہ ماہ انہوں نے  میشا کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ  اپنی والدہ میرا کے ساتھ نظر آرہی تھیں۔

Hello world. 🌼 A post shared by Shahid Kapoor (@shahidkapoor) on

اور اب شاہد نے میشا کی ایک اور تصویر انسٹا گرام شئیر کی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں ،ہمیں یقین نے شاہد بہت جلد اپنی بیٹی کی مزید تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کریں گے۔

RepostBy @mira.kapoor: "Moo Moo here and a Moo Moo there"

A post shared by Shahid Kapoor (@shahidkapoor) on

یہ بھی پڑھیئے: شاہد کپور کے چھوٹے بھائی میڈیا کی توجہ کا مرکز