ایموجیز والا پائتھن سانپ

شائع 07 مارچ 2017 02:26pm
-Tech insider -Tech insider

دنیا بھر میں سانپوں کی انوکھی اقسام پائی جاتی ہیں، لیکن کچھ ایسے انوکھے سانپ بھی پائے جاتے ہیں جن کا وجود سالوں مین ایک بار سامنے آتا ہے۔ ایسا ہی ایک سانپ ملاحظہ کیجئے جس کے جسم پرقدرتی ایموجیز موجود ہیں۔

بشکریہ ٹیک انسائیڈر