پاکستانی شوبزستاروں کے بچپن کی اَن دیکھی خوبصورت تصاویر

شائع 14 مارچ 2017 07:02am

sajjal3

لوگ اپنے پسندیدہ اسٹارز  کے بارے میں سب کچھ جاننے کے لیے بے چین رہتے ہیں ،انہیں ہمیشہ یہ تجسس رہتا ہے کہ اداکار اپنے بچپن میں کیسے  نظر آتے ہوں گے،کیا ان کا بچپن بھی عام  بچوں کی طرح کھیلتے اور شرارتیں کرتے ہوئے گزرا ہوگا۔

لہٰذا مداحوں کی بے چینی کو دیکھتے ہوئے یہاں پاکستان شو بز انڈسٹری کے معروف اداکاروں کے بچپن کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جنہیں دیکھ کر صاف ظاہر ہے کہ اسکرین پر نظر آنے والے  اداکاروں کا بچپن بھی عام بچوں کی طرح  شرارتوں سے بھرپور تھا۔

تصاویر دیکھئے

سجل علی ،صبور علی

Childhood Pictures Of Pakistani Celebrities (Rare and Unseen)

میشا شفیع  اور ان کے بھائی اداکار فارس شفیع

Meesha shafi with his brother

ماورا حسین ،عروہ حسین

Mawra and urwa hussain

اداکار سمیع خان

Sami Khan childhood

عائزہ خان اپنے بھائی کے ساتھ

aiza

مہوش حیات اپنے بھائی دانش حیات کے ساتھ شرارتیں کرتے ہوئے

Mehwish Hayat with his brother

صنم بلوچ  اپنے  چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ

Sanam Baloch family

پاکستان قومی کرکٹ کے معروف کھلاڑی عمر اور کامران اکمل

Umar Akmal and Kamran Akmal childhood

شہر یار منور

Image result for sheheryar munawar childhood pic

بشکریہ:اسٹائل ڈاٹ پی کے