بولی وڈ فلمساز شریش کندر پر مقدمہ درج
File Photoنئی دہلی : بولی وڈ فلمساز شریش کندر کو ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدیہ ناتھ پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا اور اب اُن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
شریش کندر جو کہ فرح خان کے شوہر بھی ہیں، انہوں نے ٹویئٹر پر وزیراعلیٰ پر تنقید کی اور اُن کے ماضی پر تبصرہ کیا تھا۔
گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انتہاپسند رہنما اور وزیراعلیٰ پر تبصرہ کرنے کے الزام میں تین مقدمات درج کیے جاچکے ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔