پاکستان کی 7 جامعات کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں شامل لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS)، سوشل سائنسز اور مینجمنٹ کے شعبے میں پاکستانی جامعات میں سرفہرست ہے۔
مفت آٹا اسکیم سے بڑی تعداد مستفید ہو رہی ہے، وزیراعظم مرکز پر آئے مستحق شخص مفت آٹے کے بغیر نہیں لوٹنا چاہیے، شہباز شریف
صوابی میں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف اینٹی کرپشن پنجاب کا گھیرا تنگ عثمان بزدار کے فرنٹ مین کے اخبار کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا گیا۔
پاکستان بھکر: مفت آٹے کی لائن میں لگا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق آٹا تو نہیں ملا لیکن باپ کی میت لے کر جارہے ہیں، بیٹا
پاکستان ذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد 8 سال بعد بری 8 سال کے طویل عرصے میں سرکاری وکیل عدالت میں شواہد پیش نہ کرسکے
پاکستان اسد قیصر کا پی ٹی آئی کارکنان پر تشدد پر عالمی اداروں و تنظیموں کو خطوط اسد قیصر کا خطوط میں عالمی اداروں سے پارٹی رہنماؤں و کارکنان پر تشدد کا نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان کراچی پولیس نے رعایتی اشیاء کے اسٹالز کو سیکیورٹی فراہم کردی جمعے کو ہجوم نے دو اسٹالز میں توڑ پھوڑ کی تھی اور رضاکاروں پر تشدد کیا تھا۔
پاکستان پنجاب پولیس کا گرفتاری کیلئے فرخ حبیب کے سسرال پر چھاپا پولیس فرخ حبیب کو گرفتار کیئے بغیر واپس لوٹ گئی
پاکستان قومی ایئرلائن نے جدہ سے کراچی آنیوالی فلائیٹ کا اچانک روٹ تبدیل کردیا مسافروں کو کل پی کے 732 کے ذریعے کراچی لایا جائے گا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان کراچی، جعلی کرنسی نوٹ کا کاروبار کرنیوالے ملزمان کے اہم انکشافات جعلی کرنسی کوخصوصی روشنی میں بھی شناخت نہیں کیا جاسکتا
پاکستان پشاور، نالوں کی صفائی میں جان جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے 30 سال سے صفائی ستھرائی کا کام کرنے والے وکٹر شرما کی کہانی
پاکستان گلگت بلتستان کے گورنر، وزیراعلیٰ کی سیکیورٹی سے متعلق وزارت داخلہ کے احکامات جاری جی بی پولیس اہلکاروں کو دوسرے صوبوں میں ساتھ لیکرجانے پر پابندی عائد
پاکستان پلاٹ تنازعہ، مفتی عبدالقیوم کے قاتل گرفتار مفتی عبدالقیوم کو گلستانِ جوہربلاک 9 میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا
پاکستان منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا صدقہ فطر، فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس ہے
پاکستان تحریک انصاف کے مینارِ پاکستان پر ہونیوالے ’پاورشو‘ کی تاریخ مینار پاکستان پر2011 میں پی ٹی آئی نے ایک بڑے عوامی اجتماع منقد کیا تھا
پاکستان گھوٹکی، پولیس نے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانوں کو مسمار کرکے آگ لگادی ڈاکو ٹھکانے چھوڑ کر فرار ہوگئے
پاکستان پاکپتن: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق بیٹے نے فائرنگ کرکے بیوی، دوبچے،ماں، 2 بھائی، بھابھی کو قتل کردیا
پاکستان سندھ بھر میں میت گاڑی سروس شروع کرنے کا فیصلہ صوبے کے 29 اضلاع میں 25 میت گاڑیاں فراہم کردی گئیں
پاکستان رانا ثنا اور مریم اور نگزیب کی چئیرمین پی ٹی آئی پر سخت تنقید فتنے فسادی سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آگیا، مریم اورنگزیب
پاکستان انسداد دہشت گردی عدالت نےعمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت کرلی عمران خان کےخلاف تھانہ ریس کورٹ میں مقدمات درج ہیں
پاکستان اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظورکرلی حسان نیازی کو30 ہزارروپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی کرنے کا اقدام سپریم کورٹ میں چلینج کردیا، درخواست سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے انتخابات 8 اکتوبرتک ملتوی کیے ہیں
پاکستان ظل شاہ قتل کیس : فواد چودھری اور حماد اظہر کی عبوری ضمانت منظور ملزمان کو 4 اپریل کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم
پاکستان عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے، بلٹ پروف گاڑی کو اندرجانے کی اجازت چیئرمین پی ٹی آئی نے کچھ دیرقبل درخواست دائرکی تھی
پاکستان کراچی: ،طارق روڈ اوردھورا جی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں تھم نہ سکیں
پاکستان حالات سے ایسا لگ رہا ہے ہم مارشل لا کی جانب بڑھ رہے ہیں، عمران خان پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ رکھنے پر سب کا اتفاق ہے
پاکستان جو 30 اپریل کو الیکشن نہیں کروا رہے وه 8 اکتوبر کو بھی نہیں کروائیں گے، شیخ رشید 13 پارٹیوں کا سیاسی جنازہ دھوم سے نکلے گا، سابق وزیر داخلہ
پاکستان جنرل باجوہ نے خود سے منسوب انٹرویو جعلی قرار دیدیا، صحافی کا دعویٰ انٹرویوکے دوسرے حصے کی اشاعت کے بعد تردید سامنے آگئی
پاکستان پی ٹی آئی کے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، فیاض الحسن چوہان پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان وزیراطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان تمام صوبائی محکمے انفارمیشن کال سینٹر سے منسلک ہوں گے، شرجیل میمن
پاکستان محکمہ داخلہ بلوچستان کی حسان نیازی کو پنجاب پولیس کے حوالے کرنے کی ہدایت کوئٹہ میں درج مقدمہ میں ضمانت ہوتے ہی حسان نیازی کو لاہور پولیس کے حوالے کیا جائے، محکمہ داخلہ بلوچستان
پاکستان حماد اظہر، فرخ حبیب اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج 93 پی ٹی آئی کارکنان کے ضمانتی مچلکے جمع، رہائی کا پروانہ جاری
پاکستان عمران خان کو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے مکمل سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کا اقدام چیلنج عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی نہیں دی گئی، مؤقف
پاکستان بغاوت کا قانون کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا
پاکستان میرا دل کہہ رہا ہے مینار پاکستان جلسہ پہلے کے تمام ریکارڈز توڑ دے گا، عمران خان سب کو دعوت ہے نماز ِتراویح کے بعد تاریخی جلسے میں شریک ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان پی ٹی آئی کا جلسہ: مینار پاکستان جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند عمران خان بلٹ پروف کنٹینر سے باہر نہیں نکلیں گے
پاکستان مینار پاکستان جلسے سے قبل پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، عثمان ڈار کی رہائش گاہ پر بھی چھاپہ فرخ حبیب نے گرفتار ہونے والے کارکنوں کی فہرست جاری کردی