Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعرات 25 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

’شہباز شریف سے معافی ڈیلی میل کو نہیں عمران خان اور شہزاد اکبر کو مانگنی چاہیے‘

عمران خان نے ڈیوڈ روز کو بلا کر شہباز شریف کے خلاف سازش کی اور ان سے ٹاک شوز کروائے، وفاقی وزیر
’جیت سچائی کی ہوتی ہے‘، ڈیلی میل کی معافی پر وزیراعظم کا اظہار اطمینان

3 سال تک عمران خان نے کردار کشی کی ہر حد پار کی, غلط اور جعلی خبروں کی عمر مختصر ہوتی ہے، شہباز شریف
مسلح افواج آئین کے مطابق فرائض سرانجام دینے کیلئے پُرعزم ہیں، صدر مملکت

قومی اثاثوں کو سائبر حملوں سے بچانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، عارف علوی
پاکستان
ڈیلی میل کی معافی پر شہزاد اکبر کا ردعمل، اندر کی خبر دیدی

جب نیب ہی لیٹ گئی این آر او ٹو ہو گیا تو ایک ڈیلی میل کیا کرتی، شہزاد اکبر
پاکستان
عارف علوی اسحاق ڈار ملاقات: پی ٹی آئی کی شہباز حکومت سے این آر او لینے کی کوشش؟

پی ٹی آئی اس گائے کی دم ڈھونڈ رہی ہے جس کو پکڑ کر وہ پارلیمان میں واپس آسکے، مرتضی سولنگی کی "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو
پاکستان
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں سلنڈر دھماکہ، 5 افراد زخمی

زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ایدھی حکام
پاکستان
فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نثار کھوڑو فارغ

فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد الیکشن کمیشن نشست پر دوبارہ انتخاب کروائے گا
پاکستان
واٹر بورڈ کی دنبہ گوٹھ میں کارروائی، غیرقانونی ہائیڈرنٹ کنکشن کاٹ دیا

ہائیڈرنٹ مافیا کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، واٹر بورڈ حکام
پاکستان
آئی جی سندھ نے گرفتار ملزمان کو کڑی سزا دلوانے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

اسٹریٹ کرائم میں کمی نہ آنے کی وجہ ملزمان کو عدالت سے سزا نہ ملنا ہے، آئی جی سندھ
پاکستان
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی مانگ لی

ڈیلی میل نے اپنے نمائندے ڈیوڈ روز کے کالم اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیئے اور عدالت میں معافی نامہ جمع کرادیا
پاکستان
صدر کی ڈار سے چوتھی ملاقات، وزیراعظم کا اہم پیغام عارف علوی کو موصول

صدر علوی اور وزیر خزانہ کے درمیان سیاسی پیشرفت کیلئے مزید ملاقاتیں ہوں گی، حکومتی ذرائع
پاکستان
خاتون پولیو ورکر اغوا، ملزمان نیم بے ہوش حالت میں چھوڑ کر فرار

باریک بینی سے معلومات حاصل کر رہے ہیں، پولیس
پاکستان
چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ اپنے آئینی کردار میں واپس جائے، فواد چوہدری

پاکستان کو جمہوری ریاست بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان
ترقیاتی پروگرام کا سالانہ ریکارڈ ہماری حکومت کو حاصل ہوا، وزیراعلیٰ پنجاب

جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے 255 ارب روپے کے خطیر فنڈز رکھے گئے ہیں۔
پاکستان
مخالفین نے منہ سنبھال کر بات نہ کی تو مُکا مار کر منہ ٹھیک کردیں گے، فضل الرحمان

امریکا ایک شکست خور ملک ہے جس نے پوری دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی، پی ڈی ایم سربراہ
پاکستان
’ہم وضع دار لوگ ہیں، جس کے ساتھ چلتے ہیں ساتھ نبھاتے ہیں‘

اپوزیشن کا جم غفیر عمران خان کو دیکھ کر کانپ رہا ہے، مونس الہٰی
پاکستان
دعا زہرا کیس: کب کیا ہوا؟

دعا زہرا کیس: کب کیا ہوا؟

دعا زہرا کیس سے جڑی اہم پیش رفت جانئے۔
پاکستان
بہاولپور یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج، پولیس کی لاٹھی چارج

ہزاروں طلبا پک اینڈ ڈراپ سے محروم ہوچکے ہیں، طلبا کا موقف
پاکستان
نیب جنرل باجوہ کے کنٹرول میں تھا وہ جسے چاہتا ریلیف مل جاتا تھا، عمران خان

نواز شریف اور زرداری کی عادت ہے یہ ایمپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، عمران خان
پاکستان
جہلم: سماعت و گویائی سے محروم لڑکی سے زیادتی کی تصدیق، دو ملزمان گرفتار

اشاروں میں متاثرہ لڑکی نے ملزمان کی شناخت کی، پولیس
پاکستان
تحریک انصاف کا پنجاب اور کے پی اسمبلیاں 20 دسمبر تک تحلیل کرنے کا فیصلہ

ہم نے 15 سے 20 دسمبر کے درمیان اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان
نورمقدم قتل کیس: مشکل وقت میں ہرانسان کا ردعمل مختلف ہوتا ہے، جسٹس عامر فاروق

بعض اوقات موبائل ہاتھ میں ہونے کے باوجود انسان سے نمبر ڈائل نہیں ہوپا رہا ہوتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان
پشاور موڑ بازار آتشزدگی، متاثرین کا حکومت سے ازالے کا مطالبہ

کپڑے ، قالین اور لنڈے کا سامان جلنے سے کروڑوں کا نقصان ہوا۔
پاکستان
کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی، جرمانے کے بجائے گاڑیاں بند کرنے کا حکم

ایم این اے یا ایم پی ایز ہوں کسی کے دباؤ میں نہ آئیں، خلاف ورزی کرنے والوں کی گاڑیاں بند کریں، عدالت
پاکستان
پاکستان کا آئین خواتین کی تعلیم کے مساوی حق کو تسلیم کرتا ہے، وزیر خارجہ

پاکستان میں ہزاروں افغان طالبعلم زیر تعلیم ہیں، بلاول
پاکستان
پی ٹی آئی اراکین کو اسمبلیوں کی تحلیل پر انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ

پرویز الہٰی پر ساتھ نبھانے کے حوالے سے یقین ہے۔
پاکستان
نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمان کون ہیں؟

ڈاکٹرسیف الرحمن اس وقت گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ہیں
پاکستان
ملکی سیاست میں عمران خان کا باب بند ہوچکا، سعید غنی

عمران خان کا پاکستان کی سیاست میں کوئی مستقبل نہیں، صوبائی وزیر
پاکستان
عمران خان نے جھوٹا حلف نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروایا، محسن رانجھا

توشہ خانہ ریفرنس تاحیات نااہلی کا تھا، لیگی رہنما
پاکستان
پروین رحمان قتل کیس: بری ہونے والے 3 ملزمان نے نظر بندی کو چیلنج کردیا

عدالت نے صوبائی حکومت کو 12 دسمبر کے لئے نوٹس جاری کردیا
پاکستان
سلمان شہباز کی 4 سال بعد وطن واپسی کی تفصیلات سامنے آگئیں

سلمان شہباز ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب وطن واپس پہنچیں گے
پاکستان
کراچی میں 15 سالہ لڑکی گھر میں ریپ کے بعد قتل

مقتولہ کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، ابتدائی رپورٹ
پاکستان
راولپنڈی جلسہ: شہبازگل کیخلاف قابل اعتراض تقریرکے الزام میں مقدمہ درج

مقدمہ شہری کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا
پاکستان
گھڑیوں کی فروخت سے متعلق عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مبینہ آڈیو لیک میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری سے عمران خان کی گھڑیاں بیچنے کی بات کررہی ہیں۔
پاکستان
پنجاب میں 10 سے 15 دن کے کنٹریکٹ پر وزارتیں دی جارہی ہیں، شرجیل میمن

سکھر میں بھی پیپلز بس سروس شروع کر رہے ہیں، صوبائی وزیر
پاکستان
کراچی میں ڈاکوؤں کا راج برقرار، موٹر سائیکل سوار گینگ کی کھلے عام لوٹ مار

ڈاکوؤں کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی
پاکستان
’ارشد شریف کے باتھ روم سے خاتون کا لباس ملا‘ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مندرجات پر اینکرز برہم

ایک آدمی قبر میں چلا گیا، اسے سکون سے مر لینے دو، کاشف عباسی، الزام بھونڈا ہے، مہر بخاری
پاکستان
عمران خان نے ”الیکشن کراؤ ملک بچاؤ“ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

ملک کے مختلف شہروں میں بھی ریلیوں کا انعقاد ہوگا
پاکستان
ارشد شریف قتل پر نئی جے آئی ٹی ہر دو ہفتے بعد رپورٹ جمع کرائے گی

سپریم کورٹ نے تحقیقات کا طریقہ کار خود طے کرنے کا اختیار دے دیا
پاکستان
تعلیمی اداروں سے طالبات کی چھٹی کے وقت پولیس پیٹرولنگ کا حکم

عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان
توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ جلد سنایا جائے گا، اسلام آبادہائیکورٹ

عدالت نے کیس حتمی دلائل کے لئے 13دسمبر کو مقرر کردیا
پاکستان
ارشد شریف قتل: ملزمان کی کینیا سے پاکستان منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے، وزارت خارجہ

وزارت خارجہ نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا
پاکستان
ڈاکٹر سیف الرحمان کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر تعینات

ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی میں معاملات طے پاگئے
پاکستان
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا

ایوان صدر میں اعزازات دینے کی تقریب جاری
پاکستان
الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم : آج این اے 135 سے ریلی نکالی جائے گی

تمام مسائل کا حل نئے انتخابات ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان
عارف والا: پولیس نے 10 روز سے لاپتہ 3 لڑکیوں کو بازیاب کرالیا

2 بہنیں اپنی سہیلی سمیت 10 روز سے لاپتا تھیں، پولیس
پاکستان
’علاج کے بہانے لندن فرار ہونے والا سزا یافتہ مجرم حکمرانی کے خواب دیکھ رہا ہے‘

قومی دولت کے لٹیروں کی سیاست آخری سسکیاں لے رہی ہے، میاں اسلم اقبال
پاکستان
وزیراعظم کے بیٹے سلمان شہباز کو پاکستان واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیش ہونے تک کی مہلت دے دی
پاکستان
اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر بیٹے کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

سندھ بھرمیں درج کئے جانے والے 6 مقدمات کو کالعدم قراردیا جائے، درخواست
پاکستان
لاہور میں خواجہ سرا ؤں کیلئے خصوصی اسکول قائم

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے اسکول کا افتتاح کیا
پاکستان
پنجاب میں دھند کے باعث لاہور سے ملتان تک موٹر ویز بند

موٹروے پولیس کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
پاکستان
جہلم: غیرت کے نام پرنوجوان کوبرہنہ کرکے تشدد، ملزمان گرفتار

ملزمان نوجوان کو برہنہ کرکے ویڈیو بھی بناتے رہے
پاکستان
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: میرپور میونسپل کارپوریشن کی میئرشپ پی ٹی آئی نے جیت لی

میونسپل کارپوریشن کی میئرشپ پی ٹی آئی نے 23 نشستیں حاصل کیں
پاکستان
کراچی: کورنگی میں ٹرالرکی زد میں آکر2 مزدورجاں بحق

لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

قائدِاعظم: وکیل سے بابائے قوم تک

قائدِاعظم: وکیل سے بابائے قوم تک

پی آئی اے خریدنے والا عارف حبیب گروپ کون؟

ریپ کیس میں سزا دلوانا دشوار کیوں؟

ریپ کیس میں سزا دلوانا دشوار کیوں؟

سی سی ٹی وی کون سا خریدیں کیسے لگائیں؟

سی سی ٹی وی کون سا خریدیں کیسے لگائیں؟

روشنیوں کا شہر اب کچرے کا ڈھیر

روشنیوں کا شہر اب کچرے کا ڈھیر

تازہ ترین

پاکستان پھر سے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی جریدے کا اعتراف

سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک

فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے کے خریدار عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ بن گئی

ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے: امریکی جریدہ

خالدہ ضیاء کے بیٹے کی 17 سال بعد وطن واپسی، بنگلہ دیش میں ہلچل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے

روس کا چاند پر نیوکلیئر پلانٹ بنانے کا منصوبہ، امریکہ بھی میدان میں آگیا

روس کا چاند پر نیوکلیئر پلانٹ بنانے کا منصوبہ، امریکہ بھی میدان میں آگیا

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.