پچھلی سیٹ پر بیٹھے شخص نے خود کو اڑا لیا، اسلام آباد خودکش حملے کا مقدمہ درج گاڑی میں خاتون کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہوئی، ایف آئی آر کا متن
آرمی چیف کا میران شاہ اور تربیلا کا دورہ، نوجوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا جنرل عاصم منیر نے بنوں آپریشن میں بہترین کارکردگی پر جوانوں کو شاباش دی، آئی ایس پی آر
اسلام آباد خود کش حملہ: گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، پولیس پولیس ملک کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، ترجمان
پاکستان اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ حتمی، عمران کے فیصلے پر عمل ہوگا: پرویز الٰہی صدر سے درخواست ہے کہ گورنر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب بحال، ثابت ہوا کہ گورنر کا نوٹیفکیشن غیر آئینی تھا، فواد چوہدری آٹھ ماہ میں ہزاروں صنعتیں بند ہوگئی ہیں۔
پاکستان اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم پر پابندی عائد
پاکستان ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا پر فائرنگ، ملزمان فرار محمود جان فائرنگ میں محفوظ، حملہ آور فرار ہوگئے
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب براہ راست ہوگا، جن کیلئے ایک ہی ووٹ کاسٹ ہوگا، ترمیمی بل
پاکستان عدالتی فیصلہ آنے تک اسمبلی کی کارروائی نہیں چل سکتی، رانا مشہود ریاست مدینہ کے دعویدار گھڑی کا حساب دینے کو تیار نہیں، لیگی رہنما
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا حکومتی فیصلہ مسترد کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار عدالت نے 31 دسمبر کو پولنگ کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر ہی چھوڑ دیا۔
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، گورنر کیخلاف قرارداد منظور صدر علوی فوری طور پر گورنر کو منصب سے معزول کرنے کا اہتمام کریں، قرارداد کا متن
پاکستان ناظم جوکھیو قتل کیس: تمام ملزمان پر ترمیمی فرد جرم عائد جام اویس سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش۔
پاکستان کراچی: اینٹی انکروچمنٹ پولیس کے اہلکار نے مسجد میں خودکشی کرلی متوفی اہلکار جمعہ کی نماز پڑھنے مسجد میں گیا۔
پاکستان ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم معطل، عدالت نے وزیراعلیٰ کو بحال کردیا پرویز الہی کے وکیل نے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا حلف نامہ عدالت میں جمع کرا دیا
پاکستان آج ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے، شاہ محمود قریشی ہمارے اسمبلی ارکان اس غیرآئینی قدم کا بھرپور جواب دیں گے۔
پاکستان گیس بحران سے نمٹنے کیلئے کراچی میں بائیو فلیم متعارف، مہینے کا خرچ کتنا ہوگا؟ لکڑی کے پیلٹ سے چلنے والے چولہے کی طلب بڑھنے لگی
پاکستان عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا
پاکستان کراچی: ایس آئی یو کی شارع فیصل پر کارروائی، مسافروں کو لوٹنے والے دو ڈکیت گرفتار ملزمان پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے، پولیس
پاکستان اسلام آباد دھماکا: شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی پولیس جوانوں اورافسران کی بڑی تعداد شریک
پاکستان خاتون یا ٹیکسی ڈرائیور، اسلام آباد دھماکے میں بمبار کے ساتھ دوسری ہلاکت کس کی ہوئی بمبار نے خودکش جیکٹ پہنی تھی، ٹیکسی کرائے پرلی، ابتدائی تحقیقات
پاکستان گھوٹکی کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن میں ڈرونز، نائٹ ویژن کیمرے استعمال ہوں گے 3 لاکھ کے قریب رائفل اور اسنائپر گن کی گولیاں خریدی جائیں گی، پولیس
پاکستان پنجاب کی صورتحال پر عمران خان نے ہنگامی اجلاس بلا لیا اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے ڈیڈ لائن کا آج آخری دن
پاکستان دہشت گردی کا واقعہ: پنجاب بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان اسلام آباد خودکش دھماکا: وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی مذمت خود کش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
پاکستان اسلام آباد میں دھماکے کے بعد کراچی کی سیکیورٹی بھی الرٹ نماز جمعہ کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کے راستوں پر سیکیورٹی سخت
پاکستان پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی پرویز الہی ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں، نواز لیگ، پی پی رہنماؤں کا مؤقف
پاکستان بارود بھری گاڑی راولپنڈی سے داخل ہوئی، ہدف ’ہائی لیول ٹارگٹ‘ تھا، وزیر داخلہ گاڑی کے مالک کے حوالے سے تفصیلات حاصل کرلی ہے، ثنا اللہ
پاکستان منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے کو عدالت سے ریلیف مل گیا عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور کرلی
پاکستان اسلام آباد: خودکش دھماکے میں اہلکار شہید، بمبار سمیت 2 ہلاک پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
پاکستان کراچی میں درج مقدمات ختم کرانے کیلئے شہباز گل کی عدالت میں درخواست آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ و دیگر کو نوٹس، 17 جنوری تک جواب طلب
پاکستان پرویزالہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل لارجر بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کرلیا گیا
پاکستان گورنر کا غیرآئینی کام صبح ہی عدالت سے مسترد ہو جائےگا، ترجمان پنجاب حکومت گورنر کا یہ قدم ان کو آرٹیکل 6 کی طرف لے جاتا ہے
پاکستان لاہور سے اسلام آباد منتقل پرواز اوور بک نکلی، عمرہ زائرین کا احتجاج مسافروں میں بوڑھے اورعورتیں بھی شامل ہیں
پاکستان وزیراعلیٰ کو ڈی ٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چوہدری پرویز الہٰی اور صوبائی کابینہ اپنے فرائض سر انجام دیتی رہے گی
پاکستان رات گئے پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر اجلاس، گورنر کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے، نہیں مانتا، پرویز الٰہی کا ردعمل
پاکستان پرویز الٰہی وزیراعلی نہیں رہے، گورنر پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کردیا، پنجاب کابینہ تحلیل نئے وزیراعلی کے دفتر سنبھالنے تک پرویز الٰہی کام کرتے رہیں گے
پاکستان وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، ٹیسٹ سیریز کے کامیاب انعقاد پر گفتگو کرکٹ سیریز کے نتائج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے، بلاول
پاکستان بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن میں ہلاک افراد کی فہرست جاری 24 افراد کی شناخت ہوگئی لیکن لاشوں کو ورثاء کے حوالے نہیں کیا جارہا، ذرائع
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی