قائداعظم کا 147 واں یومِ پیدائش، مزارقائد پرگارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کادستہ گارڈز کےفرائض سنبھال لیے ہیں
آڈیو لیک سے گند پھیلایا جا رہا ہے، اسلام میں پردہ پوشی کا حکم دیا گیا، عمران خان ڈالر اسمگلنگ روکنے کیلئے آئی ایس آئی کو کرپشن کیخلاف استعمال کیا جائے
مہاجر کلچر ڈے پر نوجوانوں اور ایم کیو ایم کی الگ الگ ریلیاں مہاجر ہونے پر فخر ہے، اہل کراچی کو جلد تمام محرومیوں سے چھٹکارا دلانا ہے، گورنر سندھ
پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر ریلیاں نکالنے کا فیصلہ پی ٹی آئی 25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ریلیاں نکالے گی
پاکستان پرویز الٰہی کی مشاورت سے انہیں ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا، اندرونی کہانی سامنے آگئی گورنر کے نوٹیفکیشن پر چیف سیکریٹری اور پرویز کے درمیان ملاقات ہوئی، ذرائع
پاکستان شہباز گل عملے کو بتائے بغیر سروسز اسپتال سے غائب شہباز گل کو رات گئے کوئی لینے آیا تھا، سکیورٹی گارڈ
پاکستان مراد سعید کو دھمکیاں ملنے پر صدر مملکت کا وزیراعظم اور چیف جسٹس کو خط صدر کی شہباز شریف اور چیف جسٹس کو مراد سعید کے معاملات دیکھنے کی ہدایت
پاکستان ہائیکورٹ کے فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیکر اسمبلی توڑ دیں گے، فواد چوہدری استعفوں کی منظوری کیلئے تاریخ بتائے بغیر اگلے ہفتے اسمبلی جائیں گے، پی ٹی آئی
پاکستان سوئی ناردرن کا پشاور میں ہنگامی گیس بندش کا اعلان گیس بندش سے کورکمانڈر ہاؤس، گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس بھی متاثر رہیں گے، سوئی ناردرن
پاکستان جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی، عمران خان کوئی صحیح آرمی چیف ہوتا تو ہم ملک میں صفائی کر دیتے، عمران خان
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں عمارت گرگئی، 5 مزدور زخمی، اسپتال منتقل ایک مزدور کی حالت تشویشناک ہے، ڈاکٹر
پاکستان وزیراعظم کی زیرصدارت ن لیگ کا اجلاس، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال وزیراعلیٰ جتنی تاخیر کرلیں، اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، اجلاس میں بریفنگ
پاکستان کراچی میں شہری سے 50 لاکھ روپے لوٹنے والا ڈاکو نہیں، سیکیورٹی گارڈ نکلا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کوگرفتار کرلیا، پولیس
پاکستان پنجاب میں پیچیدگیاں پیدا ہوگئیں، عمران کے سہولت کاروں نے ہمیں کام نہیں کرنے دیا، وفاقی وزرا صورت حال کا سپریم کورٹ نوٹس لے، رانا ثنا اللہ اور سعد رفیق کی مشترکہ پریس کانفرنس
پاکستان چین میں موجود نئے کورونا ویریئنٹ سے پاکستان کو بھی خطرہ پاکستان نئے ویریئنٹ کو کنٹرول کرنے کیلئے تیار ہے، این سی اوسی
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی کیسز کی سماعت 27 اور 28 دسمبر کو ہوگی۔
پاکستان کراچی میں رینجرز کی کارروائی، 100 سے زائد ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار ملزم متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
پاکستان پرویز الہیٰ اگلی سماعت سے قبل اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں، ق لیگی سینیٹر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 11 جنوری تک ملتوی کی
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا گاڑیوں سے پریشر ہارن اور کالے شیشے ہٹانے کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم چیف سیکرٹری سندھ اور ڈی آئی جی ٹریفک آئندہ سماعت پر طلب۔
پاکستان عدالت میں پیشی سے پہلے ہی شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس سے متاثرہوگئے وکیل نے صحت سے متعلق احتساب عدالت کو آگاہ کردیا
پاکستان آٹے کی قیمت میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع فائن آٹے کی بوری 10 ہزار تک پہنچ گئی، قرارداد
پاکستان گھوٹکی: مویشی چوروں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ملزمان کی تلاش کے لئے شوگر کین کی فصل میں سرچ آپریشن شروع۔
پاکستان اسلام آباد خودکش حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور پولیس کی جانب سے سلامی بھی دی گئی۔
پاکستان اسلام آباد خودکش حملہ، پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ایس پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی۔
پاکستان امریکا کی اسلام آباد دھماکے کی مذمت، جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار ہرقسم کی دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے، موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند دھند کے دوران گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں، ترجمان
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی