وزیراعظم کا گندم کے موجودہ ذخائر پر اطمینان کا اظہار گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، شہباز شریف
ہم سیاست دان فیصلے کرنے میں آزاد نہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر عدلیہ سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پیسوں کا حساب مانگ لے تو وہ مقدس گائے بن جاتے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
حکومت کا سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے خود مختار بورڈ تشکیل دینے پر غور بورڈ سیلاب زدگان کی بحالی پر کوآرڈینیشن کا ذمہ دار ہونے کے ساتھ سالانہ جائزہ بھی پیش کرے گا
پاکستان پانچ کروڑ لینے کا الزام، ایم پی اے مومنہ وحید کا فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان فواد چوہدری نے جب وفاداریاں بدلیں تو ان کی کیا قیمت لگی تھی؟ پی ٹی آئی کی ناراض ایم پی اے کا سوال
پاکستان چوروں کو قبول کرنےکا مطلب موت کے پروانے پر دستخط کرنا ہے، عمران خان کرکٹ اسکور کی طرح اسمبلی ارکان کے نمبرز بھی دیکھ رہا ہوں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سندھ رینجرز کا اہم سیکیورٹی اجلاس سندھ رینجرز، پولیس کی معاونت کےلیے بطور کوئیک ریسپانس فورس ڈیوٹی سرانجام دے گی.
پاکستان شدید سردی کی آمد، سندھ کے ہزاروں سیلاب متاثرین تاحال بے گھر سندھ میں 89 ہزار سے زائد لوگ کھلے آسمان تلے موجود، بلوچستان میں سخت موسم نے ننھے بچے کی جان لے لی۔
پاکستان ملک کیلئے چوک پر بھیک مانگنے پر بھی فخر ہونا چاہیے، چوہدری شجاعت " تو ادھر ادھر کی نہ بات کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا، مجھے رہزنوں سےگلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے"
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ وکیل کے" آئی کے "لفظ استعمال کرنے پر عدالت کا اعتراض
پاکستان وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب پرویزالہیٰ پراعتماد کی قرارداد کے حق میں 186 ووٹ آئے
پاکستان عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے پر تحریری فیصلہ جاری عدالت نے فل بینچ بنانے کی سفارش کرنے کا تحریری فیصلہ دے دیا۔
پاکستان عام انتخابات کی تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن کا جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنانے کیلئے پی ٹی سی ایل کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔
پاکستان سرٹیفکیٹ کا حصول ہو یا فارم جمع کرانا، اب انٹر بورڈ جانے کی ضرورت نہیں انٹر بورڈ کا بڑا فیصلہ، تمام دستاویز اب گھر بیٹھے ملیں گے۔
پاکستان توانائی بچت کے حامی مقتدرین کا پروٹوکول شاہانہ وی آئی پی سیکیورٹی قومی خزانے پر بھاری بوجھ بن گئی ہے۔
پاکستان نیب ترمیم: ضروری نہیں قانون کو کالعدم ہی قرار دیا جائے، سپریم کورٹ قانون کو آئین کے مطابق ہونے پر ہی آگے بڑھنا چاہئے، چیف جسٹس
پاکستان عدالت کا مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹانے کا حکم ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کیا مگر کارروائی نہیں ہو رہی، وکیل
پاکستان بلدیاتی انتخابات: وفاقی حکومت کا رینجرز، فوج تعینات کرنے سے انکار تعیناتی سے متعلق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کوآگاہ کردیا
پاکستان وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا نیب کے حکم پر اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات بحال
پاکستان مری، موسم سرما کی دوسری برفباری کا آغاز، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری شدید برفباری سے سڑکیں بند ہوسکتی ہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان اتحادی جماعتوں کے بعد اسلام آباد ائرپورٹ کا نام تبدیل کرنے عوامی رائے بھی آگئی اتحادی جماعتوں نے الگ الگ ناموں کی تجاویز دی تھیں
پاکستان کرپشن کا خدشہ ہوتا تو جنیوا کانفرنس میں اتنے بڑے اعلانات نہ کیے جاتے، وزیراعظم دن رات محنت کر کے متاثرین کے نقصان کا ازالہ کریں گے، شہباز شریف
پاکستان رانا ثناء اللہ کا پنجاب میں روزانہ 2 ارب روپے کی کرپشن ہونے کا دعویٰ پی ٹی آئی 175 ارکان اکھٹا کر کے ڈرامہ کرنے کی کوشش کریں گے، وزیر داخلہ
پاکستان الیکشن کمیشن کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور ایم کیو ایم کی درخواست پر آج ہی سماعت ہونے کا امکان
پاکستان سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس نمٹا دیا اداروں کی توہین روکنے سے متعلق کیس میں وکیل کو مزید تیاری کی مہلت
پاکستان ایف آئی اے کی کارروائی، منی ایکسچینج کے غیرقانونی کاروبارمیں ملوث 5 ملزمان گرفتار 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے کرنسی نوٹ برآمد
پاکستان پشاور میں سی ٹی ڈی، پولیس کا آپریشن، 4 مبینہ دہشتگردوں گرفتار دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار زخمی
پاکستان کراچی: گھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک، علاقہ مکینوں کا احتجاج کا فیصلہ ڈکیتی کرنے والے تین ملزمان تھے، مزید تحقیقات جاری ہے، پولیس
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کی فرخ حبیب سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال تحریک انصاف کیساتھ اتحاد ہرآنے والے لمحے مضبوط ترہورہا ہے، پرویزالہی
پاکستان سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفیٰ و تقرری کا نوٹس لے لیا آئندہ سماعت پر سیکرٹری قانون کو ریکارڈ سمیت طلب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں طلب اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی
پاکستان عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا کیس، فل بینچ بنانے کی سفارش الیکشن کمیشن کو تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں بھی توسیع
پاکستان کوئٹہ: ٹینکر کی کارکو ٹکر، ڈی ایس پی، اہلیہ اور2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری اور شاہراہ پر پھسلن کے باعث پیش آیا
پاکستان ہم نے الیکشن نہ لڑا تو کوئی نہیں لڑسکے گا، خالد مقبول صدیقی کی وارننگ "یہ سب لوگوں کو وارننگ ہے، ایک دو دن میں فیصلہ کرلیں"
پاکستان وزیراعظم آج اہم پریس کانفرنس کریں گے شہباز شریف حالیہ دورہ جنیوا اور ڈونرز کانفرنس سے متعلق آگاہ کریں گے
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک دن اور دے دیا وزیر اعلیٰ کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیئے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی، دھند سے موٹرویز بند برفباری سے ہرطرف سفیدی چھاگئی، سڑکیں اور گاڑیاں برف سے ڈھک گئیں