’ہمیں اپنے لوگوں سے سچ بولنا چاہئیے، ملک ڈیفالٹ ہوچکا ہے‘ ہماری حکومت آئی ایم ایف کے پاس اپنا پلان لے کر نہیں جاتی، عاطف میاں کی پروگرام اسپاٹ لائٹ میں تنقید
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا فول پروف سکیورٹی کیلئے آئی جی سندھ کو خط چیف الیکشن کمشنر کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو انتخابات کی نگرانی کیلئے کراچی پہنچنے کی ہدایت
گورنر پنجاب کا اپنے آئینی حکم نامے کی تعمیل نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار گورنر کے اقدامات عدالت میں چیلنج کرنا بے بنیاد ہے، بلیغ الرحمان
پاکستان کراچی میں ڈکیت بے قابو، چائے ہوٹل کے ساتھ عالمی کھلاڑی بھی لُٹ گئے متاثرین صبح سویرے چائے کے ہوٹل پر ناشتہ کرنے آئے تھے
پاکستان پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثناء کی گاڑی پرجوتا پھینک دیا گیا رانا ثناء کی گاڑی پر پھینکا گیا جوتا ونڈ اسکرین پر لگا
پاکستان ہمارے پانچ اراکین کو ایک ارب روپے کی آفر آئی، فواد چوہدری آرمی چیف سے درخواست ہے جے آئی ٹی کو تقسیم کرنے کی کوشش کی انکوائری ہو، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حیات ریجنسی ہوٹل کی عمارت اور اراضی واگزار کرانے سفارش کردی پی اے سی نے اے کے ڈی سیکیورٹیز کو بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کر دی۔
پاکستان ڈکیتی کے دوران دو خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج اہلخانہ ملزمان کی طرف سے ملنے والی دھمکیوں کے باعث چپ رہے، پولیس
پاکستان ارکان کی تعداد مکمل رکھیں، عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے، عمران خان ہماری تیاریاں مکمل ہیں سازشوں سے نہیں گھبرائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان فیصل آباد کے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار کو 44، ڈرائیور کو 12 گولیاں ماری گئیں، رپورٹ نوید مختار گھمن خاندان کی ساہی برادری سے دیرینہ دشمنی تھی, پولیس
پاکستان ن لیگی اجلاس کی اندرونی کہانی، تمام اراکین کو پنجاب اسمبلی میں ہی رکنے کی ہدایت ایوان میں حکومت کے 25 اور اپوزیشن کے 56 ارکان موجود ہیں۔
پاکستان بھارتی ہیکرز پاکستانیوں کی حساس معلومات چرانے کے لیے سرگرم نادرا اور پاکستانی فضائیہ جیسی ویب سائٹس کی شناخت کو غیر قانونی طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان دہشتگردی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، ہمیں نیوٹرل رہنا چاہئے تھا، عمران خان افغان طالبان نے ٹی ٹی پی سے کہا واپس جائیں، عمران خان
پاکستان اعتماد کا ووٹ: پی ڈی ایم کے رابطے تیز، ق لیگ اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو مختلف پیشکش آصف زرداری لاہور میں تخت پنجاب کے حصول کے لیے وفاقی وزراء کی معاونت کریں گے۔
پاکستان ملک بھر میں آٹا بحران شدید، مہینے کے آخر تک صورتِ حال سنگین ہونے کا خدشہ سرکاری آٹے کی من مانے داموں پر فروخت جاری، عوام خوار، نان بائیوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا
پاکستان حملہ کیس: تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان جے آئی ٹی کے 4 ممبران نے موجودہ تفتیش سے اختلاف کر دیا
پاکستان اسلام آباد ائرپورٹ کا نام تبدیل کرنے پر حکومتی اتحادی جماعتیں متحرک وفاقی حکومت کے تینوں اتحادی آمنے سامنے
پاکستان شہباز شریف اور نواز شریف کی جنیوا میں ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو ملاقات میں مریم کی واپسی اور پارٹی کو متحرک کرنے کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا گلستان جوہر اسکیم 36 میں قبضے ختم کرانے کا حکم غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ ختم نہ کرانے پر کے ڈی اے حکام کی سرزنش
پاکستان رانا ثنا اللہ، عطا تارڑ کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر ہنگامہ آرائی کسی وفاقی وزیر کی اسمبلی داخلے پر کوئی پابندی نہیں، ترجمان پنجاب اسمبلی کی وضاحت
پاکستان پنجاب میں گورنر راج کا امکان پیدا ہوگیا ہے، رانا ثناء اللہ ن لیگ الیکشن جیت کر ترقی کے سفر کو آگے بڑھائے گی
پاکستان خیبرپختونخواہ اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے مرحوم رُکن کے دستخط بھی شامل جلد بازی کہیے یا کچھ اور کہ فہرست پُرانی نکلی
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی آج جنیوا سے واپسی، اگلا دورہ کس ملک کا کریں گے جنیوا میں کامیاب ڈونرز کانفرنس کے بعد وطن واپس لوٹ رہے ہیں
پاکستان بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
پاکستان لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت، چیف سیکرٹری اور فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان کار سرکار میں مداخلت کا کیس:عمران خان کو عدالت سے ریلیف مل گیا عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
پاکستان پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہنگامہ خیز ہونے کا امکان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے حکمت عملی ترتیب دے دی
پاکستان عمران خان، پرویز الٰہی سے منسوب خبر پر پی ٹی آئی کی وضاحت پاکستان تحریک انصاف نے ایسی خبروں پر قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا
پاکستان عمران خان، اسدعمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری تینوں رہنماؤں کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد
پاکستان آرمی چیف کی اماراتی صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے پر اتفاق شیخ محمد بن زاید نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی
پاکستان سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ہدایات جاری کردیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں سعودی ڈپازٹ کی رقم بھی بڑھانے پرغور
پاکستان ’باعزت قوم کو بھکاری کہنے والے الیکشن میں تاریخی شکست کھائیں گے‘ امپورٹڈ حکومت کو ہر صورت الیکشن کا اعلان کرنا ہوگا، مسرت جمشید چیمہ
پاکستان گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، فاروق ستار، ایم کیوایم اور پی ایس پی کے انضمام کا فارمولا طے فاروق ستار اور مصطفی کمال باقاعدہ ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کریں گے
پاکستان بارش کب اور کہاں ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
پاکستان کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس کو حادثہ پاک بزنس ایکسپریس کو حادثہ روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا