’ان کی ایسی کی تیسی، عمران کی گرفتاری کا ارادہ بالکل رکھتا ہوں‘ عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ میں کوکین نہ نکلے تو سیاست چھوڑ دوں گا، رانا ثناءاللہ
آئی ایم ایف مذاکرات: ’پیشگی اقدامات مکمل ہونے تک اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوگا‘ پیشگی اقدامات مکمل ہونے پر وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جارہا ہے، حکام
پاکستان سیمبروس ہسپتال میں لفٹ گرنے سے خاتون کی ہلاکت، چشم کشا انکشافات ایک زندگی کو جنم دینے والی سمیہ اپنی زندگی کھو بیٹھی۔۔۔
پاکستان محکمہ ایری گیشن کی غفلت، باجوڑ میں بنائے گئے چیک ڈیمز خراب ہونے لگے چیک ڈیم کیا ہے اور کس مقصد کیلئے بنایا جاتا ہے؟
پاکستان وزیراعظم نے بنگلادیش کی قیادت کو تحفے میں ”کینو“ بھجوا دئے کینو پاکستانی ہائی کمشنرعمران احمد صدیقی کے ذریعے پہنچائے گئے
پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار ہوگئی سندھ حکومت نے مان لیا ہے کہ وہ 10/1 کی واپسی کا لیٹر آج جاری کرے گی، مصطفیٰ کمال
پاکستان منی بجٹ: ’کینسر کا علاج ڈسپرین سے ہورہا ہے‘ عمران خان کو باہر کرنے کیلئے ملک کو تباہ نہ کریں، چئیرمین پی ٹی آئی
پاکستان گورنر خیبرپختونخوا کا انتخابات کیلئے امن و امان پر نگراں وزیراعلیٰ کو خط امن وامان کی صورتحال سے متعلق ہمیں آگاہ کیا جائے، صوبے میں پرامن اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں، خط
پاکستان کے الیکٹرک کا شہر کے متعدد گرڈ اسٹیشنز بند کرنے کا عندیہ صارفین کو بذریعہ ایس ایم ایس بھی پیشگی اطلاع کی جا چکی ہے، ترجمان
پاکستان عمران خان کا عدالت میں پیش نہ ہونےکا فیصلہ، حفاظتی ضمانت پر سماعت ملتوی زخمی ہوا ہوں رہاٸش گاہ سے باہر نہیں جا سکتا، عمران خان
پاکستان سندھ کا وفاق سے قدرتی وسائل پر نئے معاہدے کا مطالبہ سندھ کا پیٹرولیم کمپنی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ
پاکستان قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سپلیمنٹری فنانس بل 2023 پیش کردیا گیا نواز شریف دور میں پاکستان جی 20 ممالک میں شامل ہونے جارہا تھا، اسحاق ڈار
پاکستان ترامیم کیس: پارلیمنٹ نیب ختم کر دے تو اس کی بحالی چیلنج نہیں کی جا سکتی، وکیل پارلیمنٹ نیب کا مکمل قانون بھی ختم کرسکتی ہے، وفاقی وکیل
پاکستان ’کوئی حربہ نہیں چلے گا‘سندھ اسمبلی میں ایک ہی خاندان کی 5 تقرریوں پرعدالتی ریمارکس "ساری بھرتیاں غلط نہیں ہیں تو آپ نا ڈریں"
پاکستان سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان سے ٹی ٹی پی کے 2 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا دہشتگرد حساس اضلاع میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر چکے تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان عمران کی آج گرفتاری کا امکان، کارکنان زمان پارک جمع ہونا شروع بلٹ انجری پر ایک ملزم کو ریلیف دیا تو دیگر کو بھی دینا پڑے گا، جج
پاکستان پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح33فیصد تک جانےکا خطرہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نےخدشات کا اظہار کردیا
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر درخواست منظور کرلی یبینکنگ کورٹ کو 20 فروری تک درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا گیا
پاکستان کراچی میں نجی اسپتال کی لفٹ میں گر کر خاتون جاں بحق ہوگئیں دوسرے فلور سے خاتون کو گراؤنڈ فلور پر شفٹ کیا جارہا تھا، پولیس
پاکستان بسکٹ سے لیکرلپ اسٹک تک کیا کیا مہنگا ہوگیا سگار اور فزی ڈرنکس کی قیمتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہوگا
پاکستان ڈی پی او ننکانہ صاحب کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ کی دیگر ذمہ داران کیخلاف ٹرائل جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت
پاکستان ایک عدالت سے عمران خان کی ضمانت خارج، دوسری مہلت سے انکاری اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی
پاکستان سندھ میں شوگرملزکو سبسڈی پر وفاق، سندھ حکومت، سیکرٹری خزانہ سےجواب طلب شوگرملزمالکان کوخلاف قانون30ارب کی سبسڈی پرسندھ ہائیکورٹ میں سماعت
پاکستان عوام پر اضافی بوجھ: سیلز ٹیکس میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا سیلز ٹیکس کو 17 سے بڑھا کر 18فیصد کردیا گیا
پاکستان کراچی کی حلقہ بندیوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی ایم کیوایم کے مطالبات ماننے کو تیار پیپلزپارٹی کا وفد آج شام بہادرآباد پہنچے گا
پاکستان چیف الیکشن کمشنر آئین سے انحراف کر کے پچھتائیں گے، اسد عمر بند کمرے کی سازشیں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کریں گی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان جماعت اسلامی نے کراچی کے ریڈلائن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کردیا ریڈلائن منصوبے سے ٹریفک کا مسئلہ بڑھ جائے گا،حافظ نعیم
پاکستان کراچی: موبائل گیم ایک اور بچی کے مبینہ اغواء کا سبب بن گیا والدین نے شاہ فیصل تھانے میں مقدمہ درج کروادیا
پاکستان گلالئی اسماعیل کے والدین کو غداری کیس میں بری کر دیا گیا انہیں غداری اور دہشت گردی کے الزامات کا سامنا تھا
پاکستان سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی اپیلیں غیر مؤثر ہونے پر خارج کردیں الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنر سے کیوں مشاورت کر رہا ہے ، چیف جسٹس
پاکستان سیکرٹری خوراک بلوچستان محمد ایاز مندوخیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا وزیراعلیٰ نے محکمے میں بےضابطگیوں کی خبروں پرنوٹس لیا تھا
پاکستان مشکل معاشی حالات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزراء کا بڑا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں متفقہ فیصلہ
پاکستان پارٹی سربراہی کیس: عمران خان کو جواب جمع کرانے کی ہدایت آپ اپنے دلائل دیں پھر اس معاملے کو دیکھیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان کراچی کے کھلے نالے موت کا پیغام بن گئے جنوری سے اب تک ندی نالوں میں ڈوبنے سے 12سےزائد افراد جاں بحق
پاکستان اگرعمران خان پیش نہیں ہوتے تو قانون اپنا راستہ بنائے گا، جج بینکنگ کورٹ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو ساڑھے 3 بجے پیش ہونے کا حکم
پاکستان شہبازگل نے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا 'بھارتی عدالت کا حوالہ چھوڑیں اپنی سپریم کورٹ کے ہی فیصلے دیکھ لیں'
پاکستان پنجاب میں انتخابات کی تاریخ: الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت حکم دے دیا،اس کا مذاق نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان گوجرانوالا، 5 ڈاکو نجی بینک کی کیش وین سے 9 کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ڈاکوؤں کی فائرنگ وین کا ڈرائیور زخمی ہوگیا
پاکستان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج دونوں صوبوں میں انتخاب کی تاریخ سے متعلق مشاورت ہوگی
پاکستان کراچی: پولیس کی بڑی کارروائی، موٹرسائیکل اسنیچنگ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے 125 موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد
پاکستان کوہاٹ کے پہاڑی علاقے میں کوئلے کی کان میں حادثہ، ایک مزدور جاں بحق ریسکیو آپریشن کے دوران ایک ریسکیو اہلکار بھی زخمی ہوا
پاکستان کراچی میں صبح سویرے دُھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہوگئی شہرکے کھلے مقامات پر ہلکی دھند چھائی ہوئی ہے
پاکستان وزیراعظم آزاد کشمیر کا ترک زلزلہ متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا اعلان آزاد کشمیر میں 2005 کا زلزلہ ہولناک تھا، ترکیوں نے کشمیریوں کی مدد کی تھی
پاکستان شادی کی تقریبات، شیئرز کے لین دین پر ٹیکس، جی ایس ٹی شرح 18 فیصد، مشروبات پر بھاری ڈیوٹی عائد آئی ایم ایف مطالبات پورے کرنے کیلئے منی بجٹ پیش