کراچی : چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پروفیسر نسیم میمن کیخلاف انکوائری مکمل انکوائری کمیٹی نے چیئرمین بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کی بھی سفارش کردی، ذرائع
’فلسطینی مجاہدین کا اسرائیل پر حملہ تاریخی کامیابی اور معرکہ ہے‘ جے یو آئی آئندہ جمعہ کو ملک بھر میں اہل فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، فضل الرحمان
مزید 114 افغان پناہ گزین خاندان واپسی کیلئے طورخم سرحد پہنچ گئے چار روز میں 2040 افراد وطن واپس لوٹ گئے، افغان کمشنریٹ
پاکستان پرویز خٹک کی پارٹی تقریب میں دھوکے سے لوگوں کو لانے کا انکشاف تقریب کے دوران جماعت اسلامی کا کارکن اٹھ کھڑا ہوا
پاکستان شمالی وزیرستان: سکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں میں جھڑپ، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان حکومت کی امدادی سامان افغانستان بھجوانے پر مشاورت، زلزلہ سے ہونیوالی اموات پر اظہار افسوس ادویات، خوراک اور شیلٹر کا سامان ترجیحات میں شامل
پاکستان کراچی: ایک ماہ میں پاگل کتوں کے کاٹنے کے 22 واقعات رپورٹ جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں کتوں کے کاٹنے کے علاج کیلئے ہنگامی سینٹر قائم
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نوٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کے نیچے آگیا 7 سالہ مزمل گاڑی کے نیچے آنے سے جان کی بازی ہار گیا، پولیس
پاکستان ’کسی کے خلاف نہیں، کرسی نہیں بہتری چاہتا ہوں‘ ملک کو کباڑہ بنایا ہے ہر بندہ آکر گھومتا پھرتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین
پاکستان کراچی میں 9 ماہ میں 68 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ ستمبر میں 4819 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، سی پی ایل سی نے ڈیٹا جاری کردیا
پاکستان گجرات: لیبیا میں شہری کو اغواء کرنے میں ملوث گینگ کا سہولتکار گرفتار ملزم نے شہری کی بازیابی کے لئے 7 لاکھ روپے وصول کیے، ایف آئی اے
پاکستان غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے حوالے سے کوئی دباؤ قبول نہیں، نگراں وزیراطلاعات بلوچستان تارکین وطن کا واپس جانا ریاستی پالیسی ہے، جان اچکزئی
پاکستان نیب کا کارروائیوں کیلئے انٹیلی جنس ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ بریگیڈیئرسطح کےریٹائرڈافسران بھرتی کئے جائیں گے، ذرائع
پاکستان ہم نے مسجدیں تعمیر کیں، ان میں دھماکے نہیں کیے، خالدمقبول صدیقی جاگیردارنہ نظام ملک کیلئے سب سے بڑاخطرہ ہے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گیا بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کامقدمہ درج کر لیا گیا
پاکستان کراچی: ملزم نے پولیس سے بچنے کے لئے نالے میں چھلانگ لگادی ملزم کو زخمی حالت میں نالے سے نکال لیا گیا، ایس ایس پی سینڑل
پاکستان مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی سیاح ہلاک اسرائیل کی زکا ریسکیو سروس نے دو افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی
پاکستان عوام ملک کی ترقی رکاوٹ بننے والوں کو معاف نہیں کریں گے، نوازشریف پاکستان کو معاشی بدحالی، مہنگائی سے نکالیں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان سندھ بلوچستان سرحد پر ڈاکوؤں کی بڑی واردات، 4 کوسٹریں لوٹ لیں وارداتوں میں 120سے زائد موبائل فون نقدی اور دیگرسامان لوٹا گیا
پاکستان کراچی: مالک مکان نے کرائے دار کی بچیوں کو زہر دینے کی کوشش ناکام بنادی ظالم باپ بچیوں کوجان سے مارنے کی کوشش کررہا تھا، مالک مکان
پاکستان قصور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ میں پولیس انسپکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق انسپکٹر طارق بشیر چیمہ کو پیٹ میں گولیاں لگی تھیں، پولیس حکام
پاکستان نواز لیگ کا لاہور میں پاور شو، ملک بھکاری بن گیا تو نوازشریف یاد آیا، مریم نواز نوازشریف کو نہ نکالا جاتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا، چیف آرگنائزر ن لیگ
پاکستان کراچی: پولیومہم کا آخری روز، 37 ہزار سے زائد ٹیموں نے فرائض سرانجام دیے سندھ کے 30 اضلاع میں پولیو کے قطرے پلائے گئے
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان کوئٹہ: سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکا، پی ایم ڈی سی افسر جاں بحق جاں بحق افسر کی شناخت شبرمرزا کے نام سے ہوئی جو پروجیکٹ منیجر تھے
پاکستان 8 اکتوبر کا زلزلہ: ہولناک سانحے کو 18 سال بیت گئے زلزلے میں 88 ہزار اموات ہوئیں اور 30 لاکھ افراد بے گھر ہوئے
پاکستان کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس سب انسپکٹر کی نماز جنازہ ادا مقتول سب انسپکٹر اپنے پوتے کی قبر پر حاضری کے بعد گھر جارہے تھے، ایس ایس پی ایسٹ