جن افغانوں کو جان کا خطرہ ہے وہ رابطہ کریں، انہیں یہیں پر رکھیں گے- پاکستان 'این جی اوز اور یو این ایچ سی آر ان لوگوں کی لسٹ فراہم کریں جن کی جان کو خطرہ ہیں'
کراچی میں بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا گیا ملزم نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف کرلیا، پولیس
جمیعت علمائے اسلام کا کراچی میں مارچ، آج کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ ٹریفک کو کونسی شاہراہوں پر منتقل کیا جائے گا؟
پاکستان آرمی چیف کا دورہ آذربائیجان، صدر اور وزیر دفاع سمیت اہم شخصیات سے ملاقات پاک فوج کے سپہ سالار کا آذربائیجان آمد پر شاندار استقبال
پاکستان فیض آباد دھرنا کیس: ’پردہ نشین کو سیاست کا شوق تھا، اب نتائج بھگتے‘ ’یہ جو نظام تھا، شیطانی نظام، میں نے اس کا پول کھول دیا ہے‘
پاکستان قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر وزارت قانون و انصاف نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان ڈیڈ لائن ختم، پہلے دن غیرقانونی مقیم 2500 سے زائد افراد گرفتار، ملک بدری شروع جیلوں میں قید سزا یافتہ غیر ملکیوں کو بھی ملک بدر کیا جائے گا
پاکستان ریاست پاکستان کمزور طبقوں کی ہر ممکن مدد کرے گی، نگراں وزیراعظم کاکڑ کی معاشرے میں مالی خود انحصاری کو فروغ دینے کیلئے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان تین روزہ اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول کا 3 نومبر سے آغاز، معروف شخصیات کی شرکت متوقع ادبی میلہ 3 تا 5 نومبر 2023 گندھارا سٹیزن کلب F-9 کے وسیع و عریض پارک میں ہوگا
پاکستان ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا مشورے کے بعد دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کروں گا، لطیف نیازی
پاکستان پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، طلبا و طالبات کیلئے ماسک لازمی قرار نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا اسموگ کے دوران کاشت کاروں کیخلاف چالان واپس لینے کا حکم
پاکستان غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کی درخواست فرحت اللہ بابر، محسن داوڑ اور دیگر نے دائر کی
پاکستان خیرپور: نارا کینال میں کشتی الٹنے سے لاپتہ 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں نارا کینال میں ڈوبنے والے دیگر 2 افراد کی تلاش جاری
پاکستان افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب حکومتی انتظامات سے اب تک ایک لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس افغانستان جاچکے ہیں
پاکستان جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں میوزک کنسرٹس پر پابندی کا مطالبہ کردیا جماعت اسلامی کا میوزک کنسرٹ سمیت تفریحی پروگرامات روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو خط
پاکستان پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن ختم کردی گئی الیکشن کمیشن نے اے پی ایم ایل کو خارج کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اینکر پرسن مرید عباس قتل کیس کی اہم ترین سی سی ٹی وی فوٹیج ضائع کسی سرکاری ادارے کے پاس ویڈیو چلنے کے قابل بنانے کی صلاحیت ہی نہیں، رپورٹ
پاکستان سابق صوبائی وزیر کامران بنگش 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کامران بنگش کو گرفتار کرنے چترال پولیس بھی عدالت پہنچ گئی
پاکستان سینیٹ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور اقوام متحدہ رپورٹ کے برعکس غزہ میں شہادتوں کی تعداد زیادہ ہے، نگراں وزیر خارجہ
پاکستان اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں مزید اضافہ، شرح 26.89 فیصد ہوگئی مہنگائی کی شرح 26.89 فیصد ہوگئی
پاکستان اراضی اسکینڈل: چیرمین پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر کی ضمانت خارج ملزم نے سرکاری ریکارڈ میں جعلسازی کرکے زمین اپنے نام کروائی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان پی آئی اےکا اندرون اور بیرون ملک فلائٹ آپریشن 90 فیصد بحال گزشتہ روز پروازوں میں بیشتر تعداد بین الاقوامی فلائٹس کی تھی، ترجمان قومی ائیر لائنز
پاکستان لاہور میں دھواں خارج کرنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم فوری طور پر اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے پی ڈی ایم اے کو ہدایت جاری
پاکستان روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر 2 سالہ بیٹا مار دیا ملزم نے لاش صحن میں دفنا دی۔ گرفتاری کیلئے چھاپے
پاکستان ڈیڈلائن ختم ہوتے ہی کراچی میں تارکین وطن کیخلاف کارروائی، 4 افغان شہری گرفتار پولیس کی جانب سے سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر اور اطراف میں اعلانات بھی کیے گئے
پاکستان قومی و صوبائی کے لئے مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی فیس سامنے آگئی پارٹی ٹکٹ کے درخواستیں آج سے جمع ہوں گی جو 10 نومبر تک جاری رہے گی، سیکرٹری اطلاعات ن لیگ
پاکستان آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ریکارڈ کے مطابق ملزمان پر جرم ثابت ہونے کا امکان نہیں، نیب وکیل
پاکستان اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ناساز، سلو پوائزننگ بیان پر وکیل کا یوٹرن ڈاکٹرز کی ٹیم نے بیرک میں پی ٹی آئی چیرمین کا چیک کیا، جیل ذرائع
پاکستان غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے گرفتاریاں، ہولڈنگ سینٹرز پہنچائے جانے لگے جیل میں موجود 64 غیر قانونی قیام کرنے والے افراد کو بھی واپس افغانستان روانہ کردیا، اسلام آباد پولیس
پاکستان فیض آباد دھرنا کیس: وزارت دفاع اور انٹیلی جنس بیورو کی نظر ثانی درخواستیں خارج جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس