’چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑ پائیں گے یہ نظر نہیں آتا‘ ہم ملک بھر میں سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے بلکل تیار ہیں، رہنما ن لیگ رانا احسان افضل
عمران خان مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر ہر کوئی کہتا ہے الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے، سکندر سلطان راجہ
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، ’انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہونے کی امید کا اظہار‘ تارکین وطن کے معاملے پر پاکستان کی خود مختاری تسلیم کرتے ہیں، ڈونلڈ بلوم
پاکستان الیکشن کیلئے جمعرات کے دن پر اتفاق، سرکاری چھٹی ہوگی؟ پولنگ ڈے اتوار کا دن کیوں نہیں رکھا گیا؟ صحافی کا چیف الیکشن کمشنر سے سوال
پاکستان سینیٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کردی نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
پاکستان جی ڈی اے کے 2 رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی عادل الطاف انڑ اور عدنان الطاف انڑ کا پیپلز پارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
پاکستان لاہور: امریکی قونصل جنرل کی چوہدری سرور سے ملاقات، ’غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے میں کردار ادا کریں‘ تعلیم، صحت اور آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے، چوہدری سرور
پاکستان حلیم عادل شیخ کی درخواست پر 2 تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ کا تفتیشی افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
پاکستان ایم کیو ایم نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم پاکستان متحرک ہوگئی
پاکستان پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت پر قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کی ڈپٹی کمشنر کو 10 نومبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان مرتضیٰ وہاب جعلسازی سے میئر بنے،الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کا کیس لڑ رہا ہے، حافظ نعیم سندھ ہائیکورٹ کی جماعت اسلامی کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف دونوں درخواستیں مسترد ٹیسٹ کی تاریخ 19 نومبر کے بجائے 2 ماہ آگے بڑھائی جائے، وکیل درخواست گزاز
پاکستان ڈاکٹر فیصل سلطان کی عمران خان سے ملاقات، ’سلوپوائزننگ کی کوئی علامات نہیں‘ عمران خان بالکل بشاش اور اچھی صحت میں نظر آرہے تھے، ڈاکٹر فیصل سلطان
پاکستان پشاور: حکومت کا پی او آر کارڈز کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ 31 دسمبر کے بعد کسی بھی افغان شہری کے پی او آر کارڈ میں توسیع نہیں ہوگی، سرکاری ذرائع
پاکستان جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج حلف برداری تقریب کل ہوگی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی حلف لیں گے
پاکستان پشاور: ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہری واپس جاچکے ایک لاکھ 28 ہزار 629 طورخم اور 589 براستہ انگور اڈا افغانستان واپس گئے
پاکستان صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کروانے پر اتفاق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروانے کیلئے جواب تیار کرلیا۔
پاکستان مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کا مؤقف پیش کر رہے ہیں، اسماعیل ہانیہ کا امن و طوفان اقصیٰ مارچ سے خطاب پورا پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، سربراہ جی یو آئی
پاکستان خیبرپختونخوا: محکمہ اوقاف کی 70 فیصد سے زائد اراضی پر قابضین کا راج قبرستانوں میں جگہ کی کمی کا مسئلہ بھی پیدا ہوگیا
پاکستان راولپنڈی پولیس کی جیل کے اندر عمران خان سے 9 مئی واقعات کی تفتیش تفتیشی ٹیم نے چئیرمین تحریک انصاف کا بیان قلمبند کرلیا
پاکستان غیرملکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے دو ملزمان گرفتار ملزمان سے 42 رائفلیں، 58 پسٹلز اور ہزاروں گولیاں برآمد
پاکستان نگران حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ اسٹریٹیجک پیٹرولیم ذخائرپی ایس او کے ذریعے رکھے جائیں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
پاکستان سخت سردی کے باعث انتخابی ٹرن آؤٹ متاثر ہوسکتا ہے، جام کمال پولنگ ڈے کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کی ہی ذمہ داری تھی، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں مزید تیز کرنے پر اتفاق نواز اور شہباز شریف کی جاتی امرا میں ملاقات، انتخابی حکمت عملی پر گفتگو
پاکستان غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کا انخلاء، وزیر داخلہ سے افغان ناظم الامور کی ملاقات کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کو بائیومیٹرک سے استثنیٰ حاصل ہوگا، سرفراز بگٹی
پاکستان کراچی: خواتین کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی دباو کی وجہ سے کوئی بھی خاتون منظرعام پرآنے کے لئے تیارنہیں، پولیس
پاکستان پاکستان سے واپس جانیوالے افغان باشندوں کیلئے اپنے ملک میں کیمپ قائم کیمپس ایک بڑے رقبے پر کیپمس قائم کیے گئے ہیں
پاکستان قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان غیر قانونی مقیم لوگوں کو نکالنے کے پلان پر ہر صورت عملدر آمد ہوگا، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان اعلیٰ عہدوں پر فائز سرکاری افسران و عہدیدران کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ وزیراعظم نے مینجمنٹ پوزیشن سیلری پیکیج پر نظرثانی کی منظوری دیدی
پاکستان غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بےدخلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار درخواست پر غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا گیا تھا
پاکستان غیرملکیوں کی ملک بدری سے پاکستان میں موجود 14 لاکھ افغان متاثرہونگے، اقوام متحدہ غیر دستاویزی افغانوں میں 6 لاکھ افغان باشندے شامل ہیں
پاکستان شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل کرنے کی اجازت شاہ محمود کے ٹیسٹ کرانے ہیں، جیل انتظامیہ کی عدالت میں درخواست
پاکستان عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر سماعت سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست خارج کردی تھی
پاکستان کوئٹہ: غیرقانونی مقیم افغانوں کے حق میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے پولیس افسر سمیت 3 اہلکار معطل ہر پولیس اہلکار کیلئے سب سے پہلے محب وطنی اور قانون کی بالادستی اولین ترجیح ہونی چاہئیے، آئی جی
پاکستان پاکستانی خاتون نے افغان شوہر کو شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی درخواست پرسماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے کی۔
پاکستان پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 19 ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کیس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔
پاکستان سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور ملزم عابد باکسر کے خلاف تھانہ فیصل ٹاؤن پولیس نےمقدمہ درج کررکھا ہے
پاکستان فیصل آباد میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گیا لوگ پیٹرول مختلف برتنوں میں بھرنا شروع ہوگئے
پاکستان سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو فوری عام انتخابات کا اعلان کرنے کا حکم الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو انتخابات کی تاریخ دے دی، بدلنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس
پاکستان فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید تھے، خواجہ آصف جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں الیکشن ہوجائیں گے، سابق وزیر دفاع