مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان میں دوسری ملاقات طے ہوگئی لیگی رہنماؤں کا وفد نوازشریف کا پیغام ایم کیوایم اور فنکشنل لیگ کے رہنماؤں کو پہنچائے گا
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر صحت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے مقبول باقر پر محکمہ صحت میں مداخلت کا الزام عائد، ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس نے ڈاکٹرسعد کا بیان بد نیتی قرار دے دیا
شہباز شریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں، انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال ملاقاتوں میں پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان لودھراں میں ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق مرنے والوں میں میاں بیوی اور بچے بھی شامل
پاکستان پی آئی اے نجکاری کیلئے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے کی ضرورت نہیں، فواد حسن فواد کوئی بھی پی آئی اے کو قرض دینے کو تیار نہیں، نگراں وفاقی وزیر نجکاری
پاکستان بلاول بھٹو کی بلوچستان کے رہنماؤں اور کارکنان کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت پیپلزپارٹی کے 56واں یوم تاسیس کا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان بشریٰ بی بی کیخلاف مسلم لیگ ن نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، شیر افضل مروت پاکستان اور جمہوریت کی بقا کیلئے ہرشخص کے گھر جانے کو تیار ہوں، وکیل عمران خان
پاکستان پنجاب اسموگ: اسمارٹ لاک ڈاؤن میں تبدیلی، 2 روز بازار کھولنے کی اجازت لاہور پولیس اسموگ کے خاتمے کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن پر 100 فیصد عملدرآمد کرائے گی
پاکستان غیرقانونی غیرملکیوں کی واپسی، 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد افغانستان جاچکے غیر قانونی افراد کی بےدخلی سے کراچی میں کرائم ریٹ میں کمی آئی ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے مزار اقبال کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا محسن نقوی کی مزار اقبالؒ کی بحالی اور بہتری کیلئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت
پاکستان وفاقی پولیس کے 5 ملازمین 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے ملزمان پر شہری کو غیر قانونی حراست سے چھڑوانے کیلئے رقم مانگنے کا الزام ہے
پاکستان مظفر گڑھ کے 2 اہم سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اجمل چانڈیا اور اکرم چانڈیا کی شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی، راناثناء اللہ
پاکستان افغان مہاجرین کا مسئلہ کمیشن بنا کر حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان امن ہمیشہ انصاف کے ساتھ آتا ہے، ناانصافیاں ہو تو امن نہیں ہوسکتا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان 9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ عمران اڈیالہ جیل میں دیکھ لیں جو ان کے ساتھ سلوک ہوا وہی سلوک دوسروں کے ساتھ بھی ہوا، لیگی رہنما
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری جاری، موسم خوشگوار بارش کے باعث کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطلی
پاکستان پی ٹی آئی کا لیڈر کسی سے مخلص نہیں تھا، جو کہتا تھا سب کو رلاؤں گا ، آج خود رو رہا ہے، علیم خان کیا تحریک انصاف کے دور میں نیا پاکستان فرح گوگی بنارہی تھیں، رہنما آئی پی پی
پاکستان چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیے رجسٹرار پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں با اختیار ہوں گی، نوٹیفکیشن
پاکستان کانگو وائرس کی لپیٹ میں آنیوالے کوئٹہ سول اسپتال سے متصل فٹ پاتھ پر پڑے فضلہ سے آبادی کو خطرہ شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
پاکستان دور دراز سے لاہور ہائی کورٹ آنے والے سائلین کے کیسز مقامی عدالتوں میں منتقل نوٹیفکیشن کے لیے سمری نگران پنجاب حکومت کو ارسال
پاکستان پنجاب کی اسموگ صحت کے ساتھ ساتھ گھر کا بجٹ بھی متاثر کرنے لگی پنجاب بھر میں اسموگ انتہائی سنجیدہ مسئلہ بن گیا
پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان گرفتار، پی ٹی آئی کا دعویٰ علی نواز کو عدالت کے سامنے پیش کیا جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
پاکستان کراچی جیل سے 80 بھارتی ماہی گیر رہا، وطن واپسی کیلئے واہگہ بارڈر روانہ ماہی گیروں کے سفری اخراجات ایدھی فاؤنڈیشن اٹھا رہی ہے، ترجمان ایدھی
پاکستان ملک کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق وائرس افغانستان میں وائی بی تھری اے وائرس کلسٹر سے تعلق رکھتا ہے، وزیر صحت
پاکستان پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے صنم جاوید کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ طلب کیا گیا
پاکستان ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کیس کو مزید چلانے کا کوئی جواز نہیں، تحریری فیصلہ
پاکستان ن لیگ کی منشور کمیٹی میں توسیع، مزید 10 ارکان شامل نئے اراکین میں طارق فاطمی، اویس لغاری اور خواجہ سلمان رفیق بھی شامل
پاکستان پی ٹی آئی دور حکومت میں فرح گوگی کے اثاثوں میں 4 ارب 52 کروڑ روپے اضافے کا انکشاف فرح گوگی2020 میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں
پاکستان نواز شریف طبی معائنے کیلئے جاتی امرا سے میڈیکل سٹی پہنچ گئے ڈاکٹر عدنان کی سربراہی میں میڈیکل پینل ان کا طبی معائنہ کرے گا، ذرائع
پاکستان چترال، بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوتے ہی سرد ہوائیں چلنے لگیں لوئیر چترال میں موسم کی پہلی برفباری شروع
پاکستان راولپنڈی: 16سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا معلم گرفتار متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر قاری کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان 9 لاکھ روپے مالیت کا سرکاری بیڈ واپس اسپتال پہنچا دیا گیا بیڈ ڈپٹی کمشنر سوات نے والدہ کی بیماری کیلئے گھر منتقل کیا تھا
پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم کے ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے، وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تاشقند میں آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملاقات
پاکستان ملازم کو تیل کی کڑاہی پر پٹخنے کا واقعہ، آج نیوز کی خبر پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا نوٹس مقتول کے لواحقین کو قانونی معاونت فراہم کی جائے گی،
پاکستان بھَلوال: گھریلو رنجش پرنوجوان نے 4 افراد کو قتل کردیا ملزم اپنے ساتھویں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پرگھرمیں داخل ہوا تھا
پاکستان آسٹریلوی شخص نے مگرمچھ کے پپوٹے پر کاٹ کر اپنی جان بچا لی مسٹر ڈیورکس کی ٹانگ پر شدید زخم تھے اور وہ گزشتہ ایک ماہ سے اسپتال میں زیر علاج ہیں
پاکستان پاکستان نے دنیا بھر کے سکھ یاتریوں کے لیے آن لائن بکنگ کا آغاز کردیا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے "سکھ یاترابکنگ پورٹل"کاافتتاح کر دیا
پاکستان بلوچستان میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان، محکمہ موسمیات آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے
پاکستان کوئٹہ سے کراچی منتقل ہونے والا کانگو وائرس کا مریض چل بسا کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض رپورٹ
پاکستان فاطمہ کیس: ’ایک سے زائد افراد نے زیادتی کی‘ لمس جامشورو کی لیبارٹری نے سیمپل کی رپورٹ مثبت دی، نگراں وزیر فاطمہ قتل کیس: مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈی این اے اجزا میچ کر گئے
پاکستان جب علامہ اقبال نے پڑھانا چھوڑ کر مزید تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار اقبال پر اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے