تحریک انصاف کے خدشات پر صدر مملکت کا نگراں وزیر اعظم کو خط پی ٹی آئی نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن سے اٹھا دیا
کنٹونمنٹ بورڈ پروفیشنل ٹیکس وصول نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری چیف جسٹس کی جانب سے 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا گیا
پاکستان محکمہ صحت کے 13 متاثرہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کا علاج کراچی میں جاری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کریمین کانگو ہیمرجک بخار پھیلنے کی وجوہات معلوم کرنے والی تحقیقاتی ٹیم کا پشین کا دورہ کیا
پاکستان خضدار میں جھڑپ کے دوران 3 بی ایل ایف دہشت گرد مارے گئے، سی ٹی ڈی دہشت گردوں کے دیگر ساتھیوں کے لئے آپریشن وسیع کردیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کا نیب سے بلاوا آگیا دونوں کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پرو چانسلر سے ملاقات چیف جسٹس نے بطور ٹرسٹی ممبر یونیورسٹی کے معیار کو بلند کرنے کا کہا
پاکستان ریاست مجاہدین کو غزہ جانے کی اجازت دے، مولانا فضل الرحمان 'اسلامی ممالک فلسطین کی عسکری حمایت کریں، تاہم او آئی سی اس کا فیصلہ کرے'
پاکستان پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور، صنم جاوید رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کے کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کی
پاکستان غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف کارروائی، چینی، بنگالی اور بھارتی بھی ملک بدر غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری
پاکستان چترال میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان لیول پلئینگ فیلڈ ہو یا نہ ہو، الیکشن میں جیت پیپلزپارٹی کی ہوگی، بلاول بھٹو پہلی بار وزیراعظم، وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی جیالا ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان سندھ حکومت سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے زیر قبضہ زمین سے متعلق رپورٹس طلب سپریم کورٹ کا سندھ حکومت اور ایم ڈی اے کو زمین کا سروے کرانے کا بھی حکم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، جنوبی پنجاب کے سیاسی معاملات پرغور نواز شریف کی پارٹی کو مزید منظم کرنے کیلئے اہم سیاسی شخصیات سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان کراچی پریس کلب اور جماعت اسلامی کا غزہ مارچ: ’تمام ریاستیں ایک طرف، باضمیر انسان ایک طرف‘ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا غزہ مارچ سے خطاب
پاکستان لاپتا افراد کیس میں پولیس رپورٹ مسترد، عدالت جے آئی ٹی پر برہم 26 جے آئی ٹیز اجلاس کے بعد بھی سراغ نہیں لگایا جاسکا تو سب فضول ہے، عدالت
پاکستان سائفر کیس: شاہ محمود کی ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے شاہ محمود کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی
پاکستان غیر قانونی غیرملکیوں کی بے دخلی ریاست کی پالیسی ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، سندھ ہائیکورٹ عدالت نے سول سوسائٹی کی درخواست کی مزید سماعت سے انکار کردیا
پاکستان غزہ متاثرین کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا امدادی سامان مصر روانہ مزید پانچ طیارے روانگی کیلئے تیار
پاکستان ادارہ برائے بحالی معذوران کی 3 مہنگی ترین گاڑیاں معمولی قیمت پر ریگولر اسٹاف کو فروخت آڈٹ رپورٹ نے فیس سے لے کر بھرتیوں، اسکالر شپس اور ڈاکٹرز کی تعیناتی تک میں بے قاعدگیوں کا پول کھول دیا۔
پاکستان وفاقی حکومت کے سول ملازمین کیلئے کم ازکم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر وفاقی حکومت کے بیرون ملک تعینات سول ملازمین پر اطلاق نہیں ہوگا
پاکستان سپریم کورٹ فوجی عدالتیں بحال کرے، شہداء کے اہلخانہ کا مطالبہ عدالتی فیصلے کے ذریعے ہمارے زخموں پر نمک پاشی نہ کی جائے، لواحقین شہداء
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی رابطوں کے لئے کمیٹی قائم کردی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان یوکرین کو ہتھیار بیچنے کا ارادہ نہیں، جنگ زدہ خطوں میں ہتھیارفراہم نہیں کرتے، پاکستان گذشتہ روزیوکرین کے وزیر دفاع سے ہتھیاروں کی فراہمی پر بات نہیں ہوئی، دفتر خارجہ
پاکستان پیپلزپارٹی کا ن لیگ مخالف اتحاد بنانے کا فیصلہ آصف زرداری پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت سے ہاتھ ملانے کے لئے تیارہیں، ذرائع
پاکستان رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کی تاریخ میں 6 ماہ توسیع کا فیصلہ پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 13 لاکھ سے زیادہ بنتی ہے، ذرائع
پاکستان چارسدہ: خناق سے ایک ہی اسکول کے3 بچے چل بسے، مزید 8 متاثر اسکول میں تمام بچوں کے اسکریننگ ٹیسٹ کا آغاز
پاکستان پنجاب حکومت اور اسٹیٹ بینک میں ہفتے کے چار دن بینک بند رکھنے پر اتفاق محسن نقوی کی جمیل احمد سے 8 اضلاع میں ہفتے کے چار روز بینک بند رکھنے کی درخواست
پاکستان کراچی: ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کرنے والے دو اوباش نوجوان گرفتار ملزمان نرسوں کو اسپتال آتے جاتے جنسی ہراساں کرتے تھے، مدعی مقدمہ
پاکستان کراچی کے شہری ایک ماہ میں 4 ہزار موٹرسائیکلوں اور ڈھائی ہزار موبائلز سے محروم اسٹریٹ کرائم، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری کے واقعات میں بھی اضافہ
پاکستان اسلام آباد میں ڈاکو اسلحے کے زور پر ساتھی چھڑوا کر فرار ملزم ڈکیتی کی واردت میں پولیس کےپاس جسمانی ریمانڈ پر تھا
پاکستان دھوکا دہی کیس: فواد چوہددری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل ریکوری کرنی ہے تو پانچ سات ہزار روپے لے لیں، میرے پاس اسلحہ نہیں ہوتا، فواد چوہدری
پاکستان غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں آغاز سراج درانی کی ضمانت ضبط سرنڈر نہیں کیا تو آغا سراج کو اب اس کے نتائج بھی بھگتنا ہوں گے، عدالت
پاکستان سپریم کورٹ نے فیض حمید کیخلاف درخواست واپس کردی سپریم کورٹ کیس کے میرٹس کو چھیڑے بغیر یہ درخواستیں نمٹاتی ہے، عدالتی ریمارکس
پاکستان بہنوئی کو زہر آلود خنجر سے قتل کا منصوبہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کے پی کے سے کراچی آئے تھے اور پکڑے گئے
پاکستان بلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی کو ملے گا یا نہیں، الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا کوئی مائنس نہیں ہوگا جو چیرمین پی ٹی آئی ہیں وہی رہیں گے، ترجمان تحریک انصاف
پاکستان بس عملے کے تشدد کیخلاف طلبا کا احتجاج، سندھ پنجاب بارڈر سے قومی شاہراہ بلاک بلاک پر شاہراہ گاڑیوں اور ٹرکوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
پاکستان شہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا، ڈاکو روٹیاں بھی لے گئے ملزمان نے شناخت چھپانے کے لئے ماسک اور کیپس پہنے ہوئے تھے
پاکستان پاکستان کا 75 سے زائد بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ تمام بھارتی باشندے کراچی کی ملیر جیل میں قید ہیں
پاکستان نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ عوام کے لئے سرٹیفیکیٹ کا اجراء فوری اور آسان ہوسکے گا
پاکستان فلسطین کی حمایت میں مارچ روکنے سے لندن پولیس چیف نے انکار کردیا ناکافی انٹیلی جنس امن و امان میں خرابی کے سنگین مسائل پیدا کر سکتی ہے، پولیس چیف
پاکستان عمران کی بیٹوں سے بات نہیں کروا سکتا، سپرنٹنڈنٹ جیل کا توہین عدالت نوٹس پر جواب 'جیل رولزمیں تبدیلی کے لیے عدالت محکمہ داخلہ پنجاب کوترمیم کی ہدایت کرسکتی ہے'، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب
پاکستان افغان عبوری حکومت کے بعد پاکستان میں دہشتگردی 60 فیصد بڑھی، نگراں وزیراعظم اگر افغانستان سے مثبت اشارے یا اقدامات نہ آئیں تو پاکستان بھی اپنے رویے پر نظر ثانی کرے گا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان لاہور اسموگ: سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑتی درجنوں گاڑیاں سیل کوڑے کو آگ لگانے والے افراد کیخلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی
پاکستان ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں برسات کا امکان
پاکستان کرک تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا، ایک پولیس اہلکار زخمی حملہ پسپا ہونے کے بعد پولیس نے بڑے پیمانے پر کلیرنس آپریشن شروع
پاکستان جناح ایئر پورٹ کراچی : کھانے سے کیڑا نکلنے کے واقعہ پر تحقیقات کا حکم ایئرپورٹ منیجر اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیٹی کے ذریعےانکوائری کریں گے، ترجمان سی اے اے