پنجاب میں پولیس اسٹیشنز اور آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا فیصلہ آئی جی پنجاب کا چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز لبرٹی کا دورہ
اب تک 8 لاکھ غیرقانونی غیرملکیوں کو ملک بدر کیا جاچکا ہے، جان اچکزئی 30 جنوری تک تمام افغان مہاجرین کو وطن واپس بھیجنا ہے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان
’وزیر داخلہ بتائیں فضل الرحمان کی سکیورٹی کس کا کام، ذمہ داری پوری نہیں کرسکتے تو مستعفی ہوجائیں‘ مولانا فضل الرحمان کو سکیورٹی تھریٹ کے باوجود کیا تم نے ، فول پروف سکیورٹی دی، حافظ حمد اللہ کا وزیر داخلہ سے سوال
پاکستان ”را“ ایجنٹ شاہد متحدہ کی بریت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کرلیے
پاکستان سپریم کورٹ: سرما تعطیلات میں دستیاب ججز پر مشتمل بینچز تشکیل بینچز کی تشکیل کیلئے قائم 3 رکنی ججز کمیٹی کے 7 دسمبر کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان فواد چوہدری کی اہلیہ حبا نے دیور پر الزامات عائد کردیے ’ان سے پوچھیں جو بھابی اور بھتیجیوں کا حق مار رہے ہیں‘
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کابینہ کے 3 وزراء گواہ بن گئے 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا یوریا کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ پنجاب میں گندم کی فی من پیداوار کا ہدف یوریا کی کمی سے متاثر ہو سکتا ہے، محسن نقوی
پاکستان بارات پر فائرنگ سے خاندان کے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان ’ملک میں 2 خاندانوں نے7 مرتبہ حکومتیں کیں، پاکستان آئی ایم ایف کا غلام بن گیا‘ آزمائے چہرے ملک کے مسائل میں اضافے کا باعث بنے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق
پاکستان جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت کردی استحکام پاکستان پارٹی کے اجلاس میں انتخابات اور (ن) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت
پاکستان غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کو نکالا جارہا ہے، آگے جاکر اور بھی سخت فیصلے ہونگے، احمد شاہ ڈاکو کے سر کے لیے 50 لاکھ روپے رکھنے کی منظوری دے دی گئی، نگراں وزیر اطلاعات سندھ
پاکستان ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: اٹک، چکوال اور جہلم کے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ کیلئے انٹرویو نواز شریف کے واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہوگئی ہیں، شہباز شریف
پاکستان پنجاب حکومت نے 18 دسمبر کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے صبح اور رات کو سڑکیں واش کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان ایم کیوایم اور سنی تحریک کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شہر پر موروثی سیاست سے قبضہ کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے، فاروق ستار
پاکستان سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کا اعتراف جلد ہی سیاسی اتحاد کی صورتحال واضح ہو جائے گا، پرویز خٹک
پاکستان کینیڈا نے ویزا قوانین تبدیل کردیئے، سرمایہ کاری کی رقم میں کتنا اضافہ ہوا بین الاقوامی طلباء کو اب کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
پاکستان سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 14 دسمبر کو سنایا جائے گا قتل کے الزام میں شوہر شاہنواز اور ساس ثمینہ شاہ کو گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان کراچی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہلاک ملزم اور ساتھی کے پاس آن لائن بائیک سروس کا ہیلمٹ بھی تھا، پولیس
پاکستان رضوانہ تشدد کیس، ’ملزمہ سومیا کو فوٹیج کی فراہمی اور فوٹیجز کی فرانزک انتہائی اہم ہے‘ عدالت نے فریقین سے 19 دسمبر کو دلائل طلب کرلیے
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن سے پارٹی سرٹیفکیٹ شائع کرنے کا مطالبہ پی ٹی آئی کو دیگر جماعتوں کے مقابلے میں امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیئے، گوہر خان
پاکستان عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی
پاکستان العزیزیہ ریفرنس: ن لیگ کی قانونی و سیاسی ٹیموں نے سر جوڑ لیے، نواز شریف کی وکلاء سے مشاورت قانونی ٹیم نے نواز شریف کو مختلف آپشنز کے بارے میں آگاہ کردیا، پارٹی ذرائع
پاکستان یکم جنوری سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی ہوگی یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے کتنے روپے کاٹے جائیں گے؟
پاکستان سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہنواز کی عدالت میں سیگریٹ پیتے ویڈیو وائرل، عوام برہم ’اندازہ لگاؤ مجرم سیگریٹ بھی پی رہا ہے عجیب انصاف کا نظام ہے اس ملک کا‘
پاکستان سیٹ ایڈجسٹمنٹ: مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی نے باضابطہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر باضابطہ کمیٹیاں...
پاکستان بالاچ مولابخش کے قتل کا مقدمہ پولیس افسر اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف درج، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ تبدیل مقدمہ پولیس اسٹیشن تربت میں مقتول کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس
پاکستان نواز شریف کو چور کہنے والا خود تاریخ کی سب سے بڑی چوریاں کرتا رہا، مریم نواز جب جیل جانا ہوتا تھا تو وہیل چیئر پر چلے جاتے تھے آج کہتے ہیں ورزش کیلئے مشینیں دی جائیں، نائب صد ن لیگ
پاکستان غزہ: جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا تھا
پاکستان سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ضمانت ملنے کے بعد دوبارہ گرفتار اسد قیصر کو 9 مئی واقعات میں آج ہی ضمانت ملی تھی
پاکستان فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے ہمارے خلاف پیسے لینے یا دینے کا کوئی الزام نہیں، فواد چوہدری کے وکیل کا عدالت میں بیان
پاکستان پی ٹی آئی کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، عمران کی نااہلی کا تاثر درست نہیں، بابر اعوان عمران خان امریکی سفارتکار کو بلوا کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں, پی ٹی آئی رہنما
پاکستان پاک امریکا مذاکرات کیلئے ایک اور امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا امریکی خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ گذشتہ رات پاکستان سے دوحہ روانہ ہوئے، ذرائع
پاکستان کراچی: بینک سے امریکی ڈالر لیکر نکلنے والا شہری لُٹ گیا رقم پاکستانی کرنسی میں11لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے
پاکستان اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت خارج اے ٹی سی نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی
پاکستان ہم نے کہا کارگل پر لڑائی نہیں ہونی چاہئے، وقت ثابت کر رہا ہے ہم صحیح تھے، نواز شریف بھارت، افغانستان اور ایران سے تعلقات ٹھیک کریں گے، ہمسایوں سے ناراضگی کے دوران ترقی نہیں کرسکتے، قائد ن لیگ
پاکستان گجرات میں ن لیگ جلسے کا پنڈال سج گیا، مریم نواز شرکت کریں گی مریم نواز ن لیگ کی انتخابی مہم کے حوالے سے اظہار خیال کریں گی
پاکستان میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نہ عوام مانیں گے نہ میں مانوں گا، بلاول بھٹو 3 بار فیل ہونے والا وزیراعظم چوتھی بار آکر کیا تیر مارے گا، چیئرمین پی پی
پاکستان عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا عدالت اوپن اور فری اینڈ فیئر ٹرائل کا حکم جاری کرے، سابق وزیراعظم کی استدعا
پاکستان مہاجرین کا معاملہ عالمی وزارتی سطح پر پہنچ گیا سوئس حکومت اور یو این ایچ سی آرمشترکہ میزبان ہوں گے، ذرائع
پاکستان لاہور: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم گینگ کا سرغنہ گرفتار گرفتارملزم سے 13 لاکھ 80 ہزار روپے برآمد، ایف آئی اے
پاکستان 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ان کیسز سے میرا کوئی تعلق نہیں، میں 9 مئی کو یہاں موجود نہیں تھا، سابق وزیر داخلہ
پاکستان خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرا ردینے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر 6 رکنی لارجر بینچ اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان کراچی: سردی کی شدت اور فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا آج خشک موسم کیساتھ رات میں خنک رہنے کا امکان
پاکستان ایم کیو ایم کا پنجاب میں الیکشن کی تیاریوں کا آغاز، ٹکٹ تقسیم کیلئے 8 رکنی بورڈ قائم ارلیمانی بورڈ صوبہ پنجاب سے امیدواروں کا انتخاب کرے گا
پاکستان بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کی فراہمی کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف عدالت نے مریم اورنگزیب کے ورانٹ گرفتاری منسوخ کردیئے
پاکستان نگراں حکومت کا آئندہ سال فائیو جی سروس لانے کا اعلان حکومت ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے مسائل حل کر رہی ہے، وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی
پاکستان منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مجموعی طور پر 539 مجرمان گرفتار آپریشن کے دوران 40764 کلو منشیات برآمد ہوئی، حکام