کراچی : بٹیر کی یخنی سے سردی بھگائیں سرد راتوں میں بڑی تعداد میں شہری بٹیر کی یختی کی 20 سال پرانی دکان کا رُخ کرتے ہیں
چوہدری سرور کے بیٹے کو برطانوی سیاست میں اہم عہدہ مل گیا انس سرور پارٹی میں اہم عہدہ رکھنے کے ساتھ 2016 سے گلاسگو خطے کے لئے اسکاٹش پارلیمنٹ کے رکن ہیں
عمران خان کے پی میں فائدے کیلئے ٹی ٹی پی کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں، مرتضیٰ سولنگی ایک دوسرے کیخلاف گولہ باری کرنے والی جماعتیں ایک ساتھ ہوں گی تو حیرت نہیں ہوگی، نگراں وفاقی وزیر
پاکستان میں ایک زندہ لاش تھا، دورانِ حراست موت زیادہ آسان آپشن تھا، عمران ریاض صحافی عمران ریاض خان کا رہائی کے بعد پہلے انٹرویو میں انکشافات
پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد کل چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا وفد عام انتخابات اور دیگر امور پر پارٹی کے مؤقف سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کرے گا
پاکستان شیر افضل مروت نےکوہاٹ ورکرز کنونشن میں بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگوا دیے مقدمے، مار پیٹ اور چھاپے وغیرہ ان چیزوں کا تو اب ہمیں مزہ آرہا ہے، شیر افضل مروت
پاکستان سنی تحریک سے مذاکرات : ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب اجلاس میں سنی تحریک سے بات چیت کیلئے کمیٹی میں شامل ارکان کے ناموں پر مشاورت ہوگی، ذرائع
پاکستان کراچی : سپر ہائی وے پر گاڑی الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افرد زخمی حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان 20 دسمبر سے بندرگاہوں پر 2 لاکھ ٹن اضافی یوریا کھاد پہنچنے سے کمی ختم ہوگی، محسن نقوی یوریا کھاد کے ذخیرہ اندوزوں خلاف کارروائی جاری ہے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان ’ملک میں اگلی حکومت لاڈلے اور سپر لاڈلے کی نہیں ہو گی‘ پی پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے کشمیر بھارت کے حوالے کیا، سراج الحق
پاکستان ’کیا نوازشریف کے کہنے پر نو مئی کا واقعہ ہوا، ان کا بھانجا فوج کو للکارتا رہا‘ بلاول کی اصل تکلیف یہ ہے کہ اس بار سندھ میں آسانی سے سلیکشن نہیں ہوگی، عابد شیر علی
پاکستان واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا دریائے سندھ ایک کلومیٹر سرنگ اور 800 میٹر لمبی نہر سے ہوتا ہوا دوبارہ اپنے اصل روٹ میں شامل ہوگا۔
پاکستان کرک : سوئی گیس سے بھرا پلاسٹک بیگ پھٹ گیا، آگ لگنے سے 20 افراد جھلس کر زخمی زخمی افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، ریسکیو حکام
پاکستان اسلام آباد: 3500 قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بلوچستان سے غیر ملکی اسمگل سامان سے لوڈ 22 گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں، ڈرائیورز کا احتجاج
پاکستان مشعال ملک کا شوہر یاسین ملک کو بھارتی جیل میں زہر دیے جانے پر تشویش کا اظہار یاسین ملک کا آدھا جسم مفلوج ہو گیا، معاون خصوصی برائے انسانی حقوق
پاکستان ’ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کی جائے‘ پیپلز پارٹی رہنما کا ویڈیو بیان جاری
پاکستان ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی پاکستانیوں کے مطابق پاکستان کے سب سے کرپٹ ادارے کونسے ہیں؟
پاکستان سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 12 دسمبر ہے
پاکستان من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی سوات میں مسلم لیگ پارٹی کو ایک خاندان تک محدود کردیا گیا ہے، سابق ضلعی نائب ناظم
پاکستان آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ سربراہ پاک فوج امریکی عسکری و حکومتی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
پاکستان لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار ملزم نے ایک شہری کےبیٹے اور بھتیجے کو اٹلی بھجوایا اور دونوں لاپتہ ہیں
پاکستان لاہور: حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنیوالے 4 شادی ہال مالکان گرفتار ملزمان کیخلاف میرج ایکٹ 2016 کی خلاف ورزی کے تحت مقدمات درج
پاکستان کراچی: مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار ملزمان جیولری دکانوں پر ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ہیں،پولیس
پاکستان ”گلگت بلتستان 50 سال کے لئے چین کو دینے پر غور“ جعلی خبر پر نگراں وزیراطلاعات کا ایکشن جعلی تراشے پھیلانے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا ترجمان کے علاوہ کسی بھی منسوب بیان پر توجہ نہ دی جائے، الیکشن کمیشن
پاکستان شوکت ترین سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے سابق وزیرخزانہ نے چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفی پیش کردیا
پاکستان باجوڑ جلسے پر انورزیب گرفتار، شیر افضل سمیت 25 پر مقدمہ قائدین اور کارکنان پر کنونشن کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی
پاکستان استحکام پارٹی پنجاب اسمبلی کے 44 حلقوں پر ن لیگ سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی خواہش مند فہرست آج مسلم لیگ ن کی قائم کردہ کمیٹی کے حوالے کردی جائے گی
پاکستان کہا گیا کے پی میں کسی اور کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ ہوچکا، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہ تو کوئی کھلاڑی کر سکتا ہے نہ کوئی اور، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لئے جی ڈی اے کے پارلیمانی بورڈ کا اعلان بورڈ کے چیئرمین جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگاراہوں گے
پاکستان خضدار کے بعد ملتان اور لاہور میں بھی دھماکے، بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی لاش اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام
پاکستان ’دی فرنٹیئر پوسٹ‘ کے مالک رحمت شاہ آفریدی انتقال کر گئے، صحافتی حلقوں کااظہار افسوس رحمت شاہ آفریدی ایک دبنگ اخبار کے مالک تھے، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان خضدار ابراہیم خان روڈ پر دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق ریسکیو اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی
پاکستان فواد چوہدری کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور سابق وفاقی وزیر کو بکتر بند گاڑی میں جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا
پاکستان عمران خان کیخلاف گواہی نہیں دونگا، ندیم افضل چن نے وضاحت کردی نیب کو وہی بتایا جو کابینہ میں ہوا تھا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان کراچی میں سردی کی شدت بڑھنے لگی، آئندہ دس روز کی پیش گوئی پندرہ دسمبر سے سرد ہوائیں شہر کا رخ کر لیں گی
پاکستان اسمبلی توڑنے کا فیصلہ عمران خان کا تھا جو غلط تھا، پرویز خٹک اسمبلی توڑنا پی ٹی آئی کے لئے تباہی ثابت ہوئی، سابق وزیردفاع
پاکستان شہداد کوٹ: ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج نامزد شخص کی گرفتاری پر پہنچے تو ملزم کی عمرکا علم ہوا، پولیس
پاکستان عالمی برادری فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق دے، وزیراعظم دنیا کشمیریوں کے حقوق کیلئے بھارت پر بھی دباؤ ڈالے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان مریم نواز کے جلسے میں کتنے لوگ تھے مسلم لیگ ن کے تحت گجرات میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا تھا