بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر متوقع نہیں تھا، وزیراعظم آزاد کشمیر بابری مسجد والے معاملے پر بھارت کا اصل چہرہ دیکھ چکے ہیں، چوہدری انوارالحق
الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کر دیے الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیے
آصف علی زرداری کا تاجکستان کے دریا سے بلوچستان کو سیراب کرنے کا منصوبہ کیا ہے؟ دریائے وخش کس طرح پورے بلوچستان کو زرخیز بنا سکتا ہے؟ آصف زرداری نے منصوبہ پیش کردیا
پاکستان بالاچ بلوچ کی ہلاکت: بلوچستان ہائیکورٹ کا سی ٹی ڈی کے 4 اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نوازشریف نے ملتان ڈویژن کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے پارلیمانی بورڈ کا 7 واں اجلاس نواز شریف اور شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا
پاکستان سابق وزیر صحت خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کے گرد نیب کا گھیرا تنگ شہرام ترکئی کا نیب سے بلاوا آگیا
پاکستان بھارتی سپریم کورٹ نے فاشسٹ ہندو توا نظریے کے سامنےسرجھکا دیا، صدر عارف علوی صدر مملکت کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل
پاکستان خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سابق چیف جسٹس کا طارق مسعود کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان سندھ کے تین تعلیمی بورڈز کا چارج کمشنرز کے سپرد کمشنرز کو تعلیمی بورڈز کا چارج لے کر رپورٹ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بھیجنے کی ہدایت
پاکستان کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے کسانوں کا استحصال کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، نگراں وزیراعظم وفاقی کابینہ کا 13 دسمبر کو اجلاس طلب، 11 نکاتی ایجنڈا جاری
پاکستان ہم شاہ محمود قریشی کو مس کر رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی اگر آصف زرداری سے کسی کومسئلہ ہے تو کورٹ جائے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان مچھرکالونی میں مبینہ طور پر دو سیاسی جماعتوں میں مسلح تصادم ، 3 افراد جاں بحق پیپلز پارٹی کے مسلح جتھوں نے ایم کیو ایم کارکنان پر فائرنگ کی، انیس قائم خانی
پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان سٹی کونسل کے اجلاس کو چلانے کی پوری کوشش کی لیکن پیپلز پارٹی مئیر کا رویہ قوم کے سامنے ہے، جماعت اسلامی
پاکستان سنگین واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس بلایا گیا، بلاول بھٹو عمران خان کی پالسیوں کے باعث ملک کو دہشت گردی کا سامنا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان خوشحال پاکستان ضروری ہے، زیادتی کے ازالے کیلئے اپنی ذات سے بلند ہوکر سوچنا ہوگا، نواز شریف ہمارے دور میں بجلی اور گیس کی کمی نہیں تھی، سی پیک بڑی تیزی سے چل رہا تھا، سابق وزیراعظم
پاکستان وزیراعظم میں بنوں گا یا بلاول یہ وقت بتائےگا، ووٹر فہرستوں میں افغان شامل ہیں، آصف زرداری اگر انتخابات آٹھ دس دن آگے جاتے بھی ہیں تو میرے حساب سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ہونے تو ہیں، آج نیوز کو انٹرویو
پاکستان بلے کے انتخابی نشان کیلئے ایک اور سیاسی جماعت میدان میں آگئی ہم عوام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان بلے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی
پاکستان کیا مردہ خود بتائے گا گولی کس نے ماری؟ سپریم کورٹ دوبارہ پوسٹ مارٹم کی درخواست پر برہم سپریم کورٹ نے ملزمان کی مقتول کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان کسٹم والے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑواتے ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کسٹم کی جانب سے اسمگلنگ کے ٹرک پکڑنے سے متعلق اپیل خارج کردی
پاکستان وزارت داخلہ نے بھی سویلینز کے ٹرائل سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی انٹرا کورٹ اپیل میں فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی
پاکستان سویلینز ٹرائل روکنے کے فیصلے کیخلاف بینچ پر جسٹس اعجازالاحسن نے اعتراض اٹھا دیا جسٹس اعجاز الاحسن نے انتظامی کمیٹی کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔
پاکستان تاحیات نااہلی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن ایکٹ ساتھ نہیں چل سکتے، صرف ایک رہے گا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے معاملہ پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس، کیس کی سماعت جنوری میں ہوگی۔
پاکستان ’آفیشل سیکرٹ ایکٹ دفعات کی غلط تشریح کی گئی‘، عمران خان کا سائفر ٹرائل رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ 13، 6 میں لفظ ”may“ کی غلط تشریح کی گئی، درخواست
پاکستان اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سنکدر حیات شاہ ایڈووکیٹ کی توسط سے گرفتاری چینلج کی
پاکستان کرک پلاسٹک بیگ گیس حادثے میں ہلاکت، مظاہرین نے گیس کمپنی کا دروازہ بند کردیا مظاہرین نے لاشوں کے ہمراہ احتجاج کیا مکوڑی پلانٹ سے تیل کی ترسیل بند کردی۔
پاکستان پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی آئین کی بالادستی قبول نہیں کرتا، وزیر خارجہ جموں و کشمیرعالمی طور پر تسلیم شدہ متنازع خطہ ہے، جلیل عباس جیلانی
پاکستان بیرون ملک ملازمت کیلئے 6 نئے پروٹیکٹوریٹ آفس کھولنے کا اعلان 'یہ اقدامات بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کیے گئے ہیں'۔
پاکستان توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جھے تو حیرت ہے الیکشن کمیشن اس حد تک جا سکتا ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان 60 روپے فی لیٹر وصولی بھی ناکافی، پیٹرولیم لیوی مزید بڑھانے کا فیصلہ آئندہ مالی سال کا پیٹرولیم لیوی ہدف 1065ارب روپے رکھا جائے گا، ذرائع
پاکستان بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش عمران خان کی اہلیہ گھنٹوں تاخیر سے نیب راولپنڈی کے دفتر پہنچی تھیں
پاکستان جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت کا فواد چوہدری کو جیل بھیجنے کا حکم اینٹی کرپشن نے فواد چوہدری پر 29 نومبرکو مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان کراچی: مسیحی شخص کودوسری شادی مہنگی پڑی عدالت نے میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پرقید کے ساتھ ساتھ جُرمانے کی سزا بھی سنا دی
پاکستان رہائی کے بعد کچھ لوگ تماشا دیکھنے، کچھ مخبری کرنے آئے، عمران ریاض ٹی وی اینکر کے انٹرویو سے سوشل میڈیا پر طوفان، عمران ریاض کی معافی کا ذکر
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے سے روک دیا جس نے انٹرا پارٹی پارٹی انتخابات چیلنج کیے وہ پارٹی کا حصہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، نگراں وزیر داخلہ نسلی تعصب سے نکل کر پاکستان کو مقدم رکھنا ہوگا، سرفراز بگٹی
پاکستان بلاول نے ذوالفقار بھٹو کیس کی کارروائی لائیو دکھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی صدارتی ریفرنس پر سماعت کل سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کرے گا
پاکستان خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں لاہور سے گرفتار اے ٹی سی کا ملزمہ کو دو روز میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان ہمیں صاف و شفاف انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے، خالد مقبول کچھ وجوہات سے لگ رہا ہے 15 سال کا لوٹا ہوا پیسہ استعمال ہو رہا ہے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان ن لیگ کا سندھ میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور ورکرز کنونشن کا فیصلہ 2024 کے الیکشن نتائج ثابت کریں گے نظریہ نواز پورے ملک میں مقبول ہے، کھیئل داس کوہستانی
پاکستان غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، بشری بی بی کی ذاتی حیثیت میں پیشی کا حکم سماعت کے دوران جج نے شکایت کنندہ سے دو گواہ طلب کرلیے
پاکستان سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 9 دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشتگرد مختلف شہروں میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کیخلاف عمران کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے فُل بینچ کو ارسال ایک کیس میں آرڈر کردیں تو باقیوں پرکیا اثر ہوگا، جستس عالیہ نیلم
پاکستان توشہ خانہ کیس: لطیف کھوسہ کو عدالت میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی، سماعت کل تک ملتوی پچاس سالہ وکالت کے دور میں ایسا نہیں دیکھا جو رویہ اب ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان عمران خان کی تین اور شاہ محمود کی دو کیسز میں ضمانتیں منظور اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستیں منظور کرنے کا فیصلہ سنایا
پاکستان پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات میں تاخیر کی درخواستیں مسترد کرنے کا مطابہ نگراں حکومت نے سندھ میں کوئی افسر نہیں چھوڑا گیا جو پی پی دور کا ہو، سعید غنی
پاکستان کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کا تعلق بڑے سیاستدانوں سے ہے، راؤ انوار کا دعویٰ 'سندھ حکومت نے پچھلے 5 سال میں 7 کھرب کی منی لانڈرنگ کی'۔
پاکستان لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند، موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 500 سے 200 پر پہنچ گیا