کراچی: جرائم کی پشت پناہی پر 13 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی افسران و اہلکار پر رشوت لے کر ڈانس پارٹیوں کی پشت پناہی کے الزامات
بھارتی سپریم کورٹ کا استحقاق نہیں کہ عالمی مسئلے پر فیصلہ کرے، نگراں وزیراعظم ملک میں امن و امان کے لئے ریاست اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھائے گی، انوار الحق کاکڑ
پاکستان ڈی آئی خان میں دہشت گردی پر افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا احتجاج افغان حکومت دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان افغان ووٹرز کی تحقیقات کی جائیں، الیکشن تاخیر کا شکار ہوتے ہیں تو بڑا سودا نہیں، فضل الرحمان ن لیگ کے ساتھ مخلوط حکومت کیلئے تیار ہیں، پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوئی، فضل الرحمان
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران اور فواد چوہدری کیخلاف سماعت کل ہو گی دونوں کے خلاف کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی
پاکستان نیب نے اسلام آباد، ملتان اور سکھر سے 6 افسران کے لاہور بیورو میں تبادلے کردیے نیب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الحسن کو جوابی خط لکھ دیا چیف جسٹس کا جوابی خط سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شئر کردیا گیا
پاکستان سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی کا خط اپنے خلاف کارروائی پر جسٹس مظاہر نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا
پاکستان جہلم : لاکھوں سال پرانے ہاتھیوں کی 3 اقسام کے ڈھانچے دریافت فوسلز کی مدد سے جانوروں کی تاریخ، ارتقائی عمل اور دیگر چیزیں سمجھنے میں مدد ملے گی، پروفیسر واجد
پاکستان ن لیگ پر فیصلہ چھوڑتے تو 8 فروری کو الیکشن نہ ہوتے، بلاول بھٹو زرداری قائدعوام نے ہمیں آئین اور ایٹم بم کا تحفہ دیا، ہم آئین کے بانی کو انصاف دلوائیں گے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان محکمہ اوقاف سندھ کی آمدن کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ محکمہ کی اربوں روپے کی پراپرٹی ہے لیکن کرایا نہ ہونے کے برابر جمع ہوتا ہے، نگراں وزیر
پاکستان استحکام پاکستان پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور دیگر انتخابی امور جاری رکھنے پر اتفاق سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا جہانگیر ترین اور علیم خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
پاکستان 9 مئی کے 3 مقدمات میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور مراد سعید سمیت دیگر ملزمان اشتہاری قرار 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے
پاکستان جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) کا آئندہ انتخابات کیلئے پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی
پاکستان منتخب وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کیلئے بنائے گئے مقدمات انجام کو پہنچ گئے، شہباز شریف شہبازشریف کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت پر تشکر کا اظہار
پاکستان آر جے مال آتشزدگی: تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات، نقصان کا ذمہ دار کون ہے؟ رپورٹ میں زخمی، جاں بحق ہونے والوں کو قانون ( دیت ) کےمطابق معاوضہ کی سفارش
پاکستان اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس کا اجراء اور رینیول ٹریننگ سے مشروط اسلام آباد پولیس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع آج حج درخواستیں دینے کی آخری تاریخ تھی
پاکستان ’انگلیاں اٹھنے سے پہلے الیکشن کو بچانا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی کا اداروں میں اثر و رسوخ ہے‘ ایم کیوایم اپنا مقدمہ جیت گئی، 9 میں سے 3 کیسز پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا، مصطفیٰ کمال
پاکستان جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد اور دیگر ملزمان آئندہ سماعت پر طلب انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید کارروائی 8 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان نواز شریف کن مقدمات میں بری ہوچکے اور ابھی کتنوں کا انہیں سامنا کرنا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آض نواز شریف کو ایک اور سکھ کی سانس نصیب کرائی
پاکستان اسموگ تدارک کیس: ایل ڈی اے سمیت دیگر متعلقہ محکموں سے پیشرفت رپورٹس طلب لاہور ہائیکورٹ نے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کیفوں کو سیل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اور نیب پراسیکیوٹر نے ابتدائی دلائل دیے
پاکستان کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ نہ بنانے اور انہیں تھانے سے ہی ضمانت پر رہا کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کا کریمنل ریکارڈ نہ بنانے سے متعلق عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی
پاکستان گزشتہ روز ایک اور گرفتاری کے بعد خدیجہ شاہ کوئٹہ کی عدالت میں پیش عدالت نے خدیجہ شاہ کو 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان ذوالفقار بھٹو ریفرنس عدلیہ کا امتحان ہے، آج بھی کچھ قوتیں نہیں چاہتیں میرے نانا کو انصاف ملے: بلاول اس وقت بھی جتنے مسلمان حکمران مرے ان کی موت طبی نہیں بلکہ انہیں مارا گیا، چیئرمین پی پی
پاکستان شہدادکوٹ: سیلاب متاثرین کے خیمے میں آگ لگ گئی، تین بچے جھلس کر جاں بحق خیمے میں آگ لگنے سے ہمارے پاس کچھ نہیں بچا، ہم کسان اور غریب لوگ ہیں، متاثرہ شخص
پاکستان ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے طریقہ کار مرتب کرلیا آئی پی پی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج شام لاہور میں ہو گا
پاکستان پنجاب میں گائے، بکریاں ذبح کرنے پر پابندی عائد لائیو اسٹاک سیکٹر کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایمرجنسی لگانے کا بھی فیصلہ
پاکستان کوئٹہ: گیس لیکج کے باعث دھماکے سے گھر کے 8 افراد جُھلس کر زخمی کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ منگل کی صبح...
پاکستان اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی وکلاء کیخلاف پاکستان بار میں درخواست دینے کا اعلان سرخیاں لگی تھیں میری درخواست مسترد ہوئی، دوبارہ دلائل کے لیے 14 تاریخ دی ہے، بانی رہنما پی ٹی آئی
پاکستان پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف تمام درخواستگزاروں کو آئندہ سماعت جواب جمع کرانے کی ہدایت ہم سامنے طوفان دیکھ رہے ہیں جس کے لیے حکمت عملی بنانا ہوگی، وکلاء تحریک انصاف
پاکستان رمضان شوگر ملز: حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب اب یہ کیس گواہوں کے بیانات سے شروع ہو گا، وکیل نیب وارث جنجوعہ
پاکستان نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع جہاں آپ ہوں وہاں عدالت پیش ہوجاتی ہے، یہ روایت آپ نے ڈالی ہے، عدالت
پاکستان سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ایف آئی اے پراسیکیوٹر اور شاہ محمود کی فیملی اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر غور ہوگا سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران کو نوٹس بھیج دیا، ذرائع
پاکستان کراچی: پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 23 سالہ خاتون جاں بحق میری بیوی پولیس اہلکار عدیل پتافی کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی، متوفی خاتون کے شوہر کا الزام
پاکستان ڈی آئی خان : دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید 23 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فورسز کی کارروائی میں 27 دہشت گرد ہلاک تین مقامات پر دہشت گردوں کیخلاف کارروائیاں، خود کش بمبار نے گاڑی سیکورٹی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی
پاکستان بھٹو کی پھانسی پر صدارتی ریفرنس کی 11 برس بعد ہونے والی سماعت جنوری تک ملتوی، 9 عدالتی معاونین مقرر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجربینچ کررہا ہے
پاکستان عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری پنجاب کے 41 اضلاع میں سے 40 کے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز ڈی آر اوز ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن