کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 2 زخمی دہلی کالونی میں عمارت کی لفٹ گرنے سے دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے
وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام حادثے میں محفوظ رہے
پہلگام ڈرامے سے ہوا نکل چکی، پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کی بھارتی کوشش کا بھی جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات بھارت کو اس بار فنٹاسٹک ٹی نہیں فنٹاسٹک مار ملے گی، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان اسلام آباد میں موسم خراب: فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 8 پروازوں کی متبادل لینڈنگ 11 ملکی اور غیر ملکی پروازیں مقررہ وقت پر روانہ نہ ہو سکیں
پاکستان پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے قطر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم نے امیر قطر کا پاکستان کیلئے یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا
پاکستان بھارت کیخلاف قوم ایک ہے لیکن افغانستان کے ساتھ کچھ ہوا تو قوم ایک نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر کرنا ہوں گے، غلط پالیسیوں سے ٹینشن پیدا ہوئی، سربراہ جے یو آئی
پاکستان گجرات کے قصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا، اگر پانی بند ہوا تو پھر اُن کا خون بہے گا، بلاول بھٹو جنگ نہیں چاہتے لیکن جو سندھو پر حملہ کرے گا، اس سے لڑیں گے، میر پور خاص میں جلسے سے خطاب
پاکستان ہمیں کوئی خطرہ یا خوف نہیں، یقین ہے بھارت غلطی نہیں کرے گا، رانا ثنا اللہ ، ہم ایٹمی طاقت ہیں، ہمیں گھبرانا نہیں چاہئے، حملہ ہوا تو پاکستان سے زیادہ نقصان بھارت کا ہوگا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دیا جائے گا، آرمی چیف پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم ہے اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر وقت تیار ہے، سربراہ پاک فوج کا بھارت کو پیغام
پاکستان لاہور: کاہنہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق، ملزم گرفتار مقتولہ فاطمہ کی علی اعظم سے5 سال قبل شادی ہوئی تھی، ملزم گرفتار
پاکستان وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان بھارتی جارحانہ اقدامات پاکستان کی توجہ انسداد دہشت گردی سے ہٹا سکتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اسلام آباد: تیز آندھی کے باعث زیر تعمیر مکان کی شٹرنگ گر گئی،2 مزدور جاں بحق اسلام آباد میں بارش کی رم جھم سے موسم خوشگوار، بجلی کی فراہمی کا سلسلہ بھی معطل ہوگیا
پاکستان پاکستان ملکی سالمیت پر سمجھوتا نہیں کرے گا، صدر، وزیراعظم ملاقات کا اعلامیہ جاری دونوں رہنماؤں کا بھارت کے جارحانہ رویے اور اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار
پاکستان اسحاق ڈار کا صومالی وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا صومالی وزیرِ خارجہ نے مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی اہمیت پر زور دیا
پاکستان کورنگی: جھونپڑیوں میں پولیس کے مبینہ چھاپے کے دوران ایک ماہ کی بچی جاں بحق پولیس اہلکاروں نے خواتین کے ساتھ ہاتھا پائی کی اس دوران بچی نیچے گری، ورثا کا الزام
پاکستان راولپنڈی میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، میٹرو بسیں روک دی گئیں گرمی کا زور ٹوٹنے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا، شہری تفریح کے لیے باہرنکل آئے
پاکستان عنقریب قائم ہونے والی فری مارکیٹ سے بجلی کی قیمت کم ہوگی، وزیراعظم وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے محسن نقوی کو طلب کرلیا چیئرمین پی سی بی گزشتہ 6 ماہ میں کرکٹ بورڈ کی کارکردگی پربریفنگ دیں گے
پاکستان بھارت کے ساتھ تصادم جوہری جنگ کا باعث بن سکتا ہے، بلاول بھٹو نے دنیا کو خبردار کردیا 2 ایٹمی قوتوں میں کشیدکی کم نہ ہوئی تو محدود جھڑپیں جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
پاکستان کراچی میں 2 ڈاکوؤں کی ہلاکت: فوٹیج آج نیوز کو موصول موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار ملزمان کا تعاقب کررہے تھے، فوٹیج
پاکستان لوئرکوہستان میں گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، ریسکیو حکام
پاکستان جامعہ کراچی کے قریب پھٹنے والی پانی کی لائن کی مرمت میں تاخیر کا خدشہ معائنے کے دوران لائن کا 40 فٹ سے زائد کا حصہ متاثر پایا گیا ہے.
پاکستان وزیراعظم کے منظور کردہ 10 سالہ بجلی توسیعی پلان کے اہم نکات سامنے آ گئے منصوبوں کی تکمیل کی تاریخوں میں ردوبدل سے 10 ارب ڈالر کی خطیر بچت ممکن ہوئی
پاکستان میرے بچوں کی بھارت سےواپسی کے لیے اقدامات کریں، سیما حیدر کے شوہر کی اپیل بچوں کی زندگی اور مستقبل کی خاطر میری مدد کریں،غلام حیدر
پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر کے بھارت کو پیغام ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ کی سوشل میڈیا پر گونج پہلگام فالس فلیگ کے خلاف سچائی، اتحاد اور تیاری کا پیغام اب محض اداروں تک محدود نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی زبان پر ہے — ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں!‘‘
پاکستان پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی سرپرستی، ثبوت بے نقاب خوارج گروہوں کی گفتگو میں 'را' کی ہدایات پر دہشتگرد تنظیموں کے نام تبدیل کرنے کا انکشاف
پاکستان کراچی: بھارت سےبغیر علاج آنے والے2 بچوں کا این آئی سی وی ڈی میں معائنہ بچوں کے والد کی حکومت سے جلد از جلد علاج کی فراہمی اور سفری اخراجات میں مدد کی اپیل۔
پاکستان پہلگام حملہ فالس فلیگ ثابت، بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ”را“ کی خفیہ دستاویز لیک متبادل منصوبہ بھی بے نقاب ہوگیا
پاکستان عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل اس سال مقرر نہیں ہو گی، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ زیر التوا سزا کے خلاف اپیلیں صرف اپنے نمبر اور باری پر ہی سماعت کے لیے مقرر ہوں گی، رجسٹرار
پاکستان ’پہلگام واقعے کے بعد بھارت جنگی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے‘، عالمی امور کے امریکی ماہر لیری واٹکنز ٹرمپ انتظامیہ اس وقت جنوبی ایشیائی خطے پر توجہ نہیں دے رہی، واٹکنز
پاکستان عمران خان کی قیادت ناگزیر قرار، پی ٹی آئی اعلامیہ جاری تحریک انصاف کا بانی کی رہائی کا مطالبہ، عمران خان کی قوم کو متحرک اور متحد کرنے کی صلاحیت بے مثال ہے۔
پاکستان انصاف اللہ دیتا ہے، ہم صرف قانون کے مطابق فیصلے کرتے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل ہمارے حلف کے الفاظ دیکھ کر ڈر لگتا ہے، اللہ ہمیں حلف کی پاسداری کی توفیق عطا کرے، جسٹس مندوخیل
پاکستان بھارتی پروپیگنڈا عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کا مشن، پاکستانی سفیر عالمی محاذ پر سرگرم پاکستانی سفیروں کی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں تاکہ بھارت کے جھوٹے بیانیے کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔
پاکستان کراچی: شارع فیصل پر دو گاڑیوں میں تصادم، حج پر جانے والے 4 افراد زخمی حادثے کے نتیجےمیں دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔
پاکستان پاک فوج کی جنگی مشقیں بھرپور طریقے سے جاری، جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ یہ جنگی مشقیں نہ صرف پاک فوج کی جنگی تیاریوں کو مستحکم کر رہی ہیں بلکہ دشمن کے لئے واضح پیغام بھی ہیں
پاکستان مائنز اینڈ منرلز بل: مفروضوں پر بیانیہ نہ بنائیں، بل پڑھیں اور سمجھیں، علی امین گنڈاپور بل پر مشاورت کے بعد ہی منظوری دی جائے گی، اگر کہیں ترمیم کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کی جا سکتی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں معطل تعطیل کے باعث قیدیوں اور حوالاتیوں سے عام ملاقاتیں بھی معطل رہیں گی، جیل ذرائع
پاکستان موسم ٹھنڈا ہونے کا امکان لیکن گرد بھی اڑے گی مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیش گوئی
پاکستان ضلع کرم میں سات ماہ بعد 4 جی انٹرنیٹ سروس بحال انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے تعلیمی سرگرمیوں، کاروبار اور عوامی رابطے میں آسانی پیدا ہوگی، ڈپٹی کمشنر
پاکستان ایل او سی کشیدہ صورتحال، خیبرپختونخوا کے شہروں میں سائرن کی ہنگامی تنصیب سائرنز کو دشمن کے فضائی حملے یا کسی بھی تباہ کن صورتحال سے پہلے وارننگ دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے.
پاکستان بھارت اشتعال انگیزی پر اترا ہوا ہے، علاقائی امن کو شدید خطرات لاحق بھارت کے جارحانہ رویے سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، مستقل مندوب عاصم افتخار
پاکستان اٹلی سے تین پاکستانی انسانی سمگلنگ کے الزامات میں گرفتار کارروائی پاکستانی عدالتی حکام کی درخواست پر عمل میں لائی گئی
پاکستان کراچی میں پانی چوری کی بڑی کارروائی ناکام، سائٹ ایریا میں زیر زمین سرنگ پکڑی گئی واٹر کارپوریشن کی 33انچ کی لائن سےپانی چوری کیا جارہا تھا