پاکستان
ایرانی شہر بندر عباس میں بم دھماکے پر اظہار افسوس کیا
پاکستان
بی جے پی نے کشمیر کے معاملے کو بنیاد بنا کر وار مانگرنگ کو ہوا دی، سابق وزیر کی آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو
پاکستان
ملاقات میں تجارت، کھیلوں او تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان
جنگ مسلط کی گئی توجواب دینا جانتے ہیں، سابق وزیراعظم کی وزیر آباد میں گفتگو
پاکستان
واردات کے دوران مسلح ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2 بھائی زخمی ہوگئے
پاکستان
پانی ہماری ریڈ لائن ہے ملک کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے، شہریوں کا دو ٹوک مؤقف
پاکستان
9 مئی کے اجلاس میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 1.3 ارب ڈالر کی حتمی منظوری دینی ہے
پاکستان
30 اپریل کو نجی اسکول میں امتحان دینے گئی واپس نہیں لوٹی، والد
پاکستان
سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی ہے
پاکستان
پاکستان کے دفاع کے لیے سب سے پہلے وہ حاضر ہوں گے، سربت سنگھ
پاکستان
گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث تیز رفتاری کی وجہ سے بےقابو ہو کر الٹ گئی
پاکستان
خط میں سوشل میڈیا پر پرچے آوٹ کرانے اور نقل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست کی گئی
پاکستان
کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف نے تمام فارمیشنزاور اسٹرٹیجک فورسز پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا
پاکستان
ایک ماہ کے دوران 36 رہائشی مکانات کو تباہ جبکہ 2480شہریوں کو گرفتار کیا گیا
پاکستان
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالر کم ہوکر 3263 ڈالر فی اونس ہوگئی
پاکستان
یہ حقائق ارچنا تیواری کے سامنے کشمیری ڈرائیور نے بیان کئے
پاکستان
بھارت بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر مسلسل الزامات عائد کرتا رہتا ہے، جو ایک ناقابل قبول رویہ ہے، سینیئر رہنما مسلم لیگ ن
پاکستان
غیر حاضر ایک ہزار74 ملزمان کی ضمانت خارج اور شناختی کارڈ بلاک اور اکاؤنٹ منجمد کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے
پاکستان
معاہدے میں لکھا ہے نیا معاہدہ ہونے تک یہ معاہدہ برقرار رہے گا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان
پارلیمنٹیرینز کے کردار سے قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا، نوازشریف
پاکستان
بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا کہ پاکستانی میڈیا بیانیے کی جنگ جیت گیا
پاکستان
سعودی عرب سمیت برادر ممالک خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے ہندوستان پر دباؤ ڈالیں، شہباز شریف
پاکستان
پشاور ہائیکورٹ نے 5 افراد کی گمشدگی سے متعلق کیس میں فل کورٹ بنانے کا حکم دے دیا
پاکستان
سائرن نصب کرنے کا مقصد کسی بھی ممکنہ جنگی صورتحال میں شہریوں کو بروقت خبردار کرنا ہے۔
پاکستان
بھارت وزیراعظم شہباز شریف سے ڈر گیا
پاکستان
جنگی مشقوں کا بنیادی مقصد دشمن کی ممکنہ جارحیت کا بھرپور اور موثر انداز میں جواب دینا ہے۔
پاکستان
بھارت سے 20 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
پاکستان
ملزم سے تکنیکی تحقیقات کے لئے جسمانی ریمانڈ ضروری ہے، سائبر کرائم حکام
پاکستان
گزشتہ روزکشتی الٹنے سے6 افراد ڈوب گئے تھے،خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد کو ریسکیو کر لیا گیا تھا۔
پاکستان
تحقیقاتی کمیٹی لائن پھٹنے کی ٹیکنیکل اور آپریشنل وجوہات کا جائزہ لے گی۔
پاکستان
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردیے
پاکستان
عدالت نے ملزم ساحر کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا
پاکستان
دوسرے مرحلے میں 51 ہزار سے زائد افراد افغانستان واپس بھیجے جا چکے ہیں۔
پاکستان
زخمیوں میں ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان
عالمی فورمز پر احتجاج ریکارڈ کروانے پر بھی غورکیا جا رہا ہے، ذرائع انڈس واٹر کمیشن
پاکستان
انفورسمنٹ کلکٹریٹ کسٹمز نے 8 کروڑ مالیت کی کھالیں برآمد کر لیں۔
پاکستان
پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، سفیرِ پاکستان، امریکہ
پاکستان
کارروائی کے دوران 76 لاکھ سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی، ایف آئی اے
پاکستان
فلائٹ آپریشن متبادل روٹس کے ذریعے جاری رہے گا، پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی نے ناٹم جاری کردیا
پاکستان
عدالت عظمیٰ نے اعجاز چوہدری کی ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی
پاکستان
وزیراعلیٰ نے سینئر وزیر اور چیف سیکرٹری کو لاہور کی ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل کا ٹاسک سونپ دیا۔
پاکستان
ڈاکٹرز اپنے کمروں میں موجود ہیں لیکن مریضوں کی بجائے موبائل فونز میں مصروف ہیں۔ اہل خانہ مریض
پاکستان
جیکب آباد میں گشت پر مامور پولیس موبائل پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
پاکستان
قومی یگانگت اور اتحاد کے لئے بانی چیئرمین سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان
کورنگی کراسنگ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔
پاکستان
آئندہ 24 گھنٹے میں چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان
مشتعل مظاہرین نےٹول پلازے کے کیبن اکھاڑ کر ہٹا دیئے اور نعرے بازی کی۔
پاکستان
عاصم افتخار نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان کا عزم دہرایا
پاکستان
حافظ آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک اورتین فرار ہوگئے۔
پاکستان
لاہور میں بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، 300 سے زائد فیڈرز ٹرپ، کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب
پاکستان
بھارت کوئی اور ایڈونچر بھی کر سکتا ہے، خواجہ آصف