محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی آج رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہونے کا امکان
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک ضلع مہمند میں 7 اور بنوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، آئی ایس پی آر
بلوچستان: 2025 میں 78 ہزار آپریشنز کے دوران کتنے دہشت گرد مارے گئے؟ تفصیلات آگئیں چیف سیکرٹری داخلہ نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں تفصیلات بتادیں۔
پاکستان ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں مفرور ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا واقعے کے بعد ملزم ٹھنڈیانی کے جنگلات میں فرار ہوگیا تھا جب کہ دیگر 4 ملزمان پکڑے گئے تھے۔
پاکستان تہران میں افغان ہمسایہ ممالک کی کانفرنس میں پاکستان نے سلامتی کا معاملہ رکھ دیا دہشت گردی سے متعلق اسلام آباد کے تحفظات کا حل ضروری ہے، پاکستانی سفیر
پاکستان پی ٹی آئی رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ احتجاجاً پارٹی سے مستعفی انہوں نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان اس بار ڈی چوک سے آزادی لے کر یا کفن میں واپس پہنچیں گے: سہیل آفریدی عمران خان نے جیل سے پیغام بھیجا ہے کہ آزادی یا موت سب تیار رہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کوہاٹ میں جلسے سے خطاب
پاکستان ایک ملاقات میں باجوہ نے فیض حمید سے کہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ: رانا ثنا اللہ میں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ مجھ پر مقدمہ آپ نے ہی بنوایا، اللہ اس دنیا ہی میں اس کا حساب کرے گا، مشیر وزیراعظم
پاکستان سنی تحریک سربراہ کے گھر چھاپہ: پولیس نے وجہ اور گرفتار افراد کی تفصیلات بتا دیں پہلے سے گرفتار زخمی ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کی گئی، ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان
پاکستان آئی ایم ایف پالیسیز کو نئی شرائط سمجھنا حقائق سے بے خبری ہے: وزارت خزانہ آئی ایم ایف ای ایف ایف پروگرام کے تحت اصلاحات طے شدہ ایجنڈے کا حصہ ہیں، ترجمان وزارت خزانہ
پاکستان پی ٹی آئی جلسہ: کارکن لانے میں ناکامی پر شوکاز نوٹس، عہدیداروں نے استعفے پیش کردیے پشاورمیں 7 دسمبر کے جلسے کے بعد ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو نوٹس جاری، تین دن میں وضاحت طلب
پاکستان لاہور: بسنت کیلئے پتنگ کی رجسٹریشن فیس کتنی؟ ضلعی انتظامیہ کا اعلان رجسٹریشن کے لیے فارم اے اور کائٹ ایسوسی ایشن فارم سی بھرنا ہوں گے
پاکستان ’پی ٹی آئی کے وکیلوں کو ایک ارب روپے دیے جاچکے‘: شیر افضل مروت کا دعویٰ علی امین اور سلمان اکرم راجہ کو 24 کروڑ روپے کی ادائیگی، اوورسیز پاکستانیوں کی فنڈنگ پر بھی سوالات
پاکستان کراچی: سنی تحریک کے سربراہ کے گھر پر چھاپہ، متعدد افراد گرفتار چھاپے کے دوران کئی ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن میں جواد قادری المعروف خواجہ اور شاہ زیب ملا شامل ہیں، پولیس