صارفین کے لیے بُری خبر، ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر تا دسمبر 2025 بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے، ذرائع
ایران کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب پر حملہ نہ کرے: رانا ثنا اللہ پاکستان اس جنگ کو پھیلنے نہیں دے گا اور کوشش کرے گا کہ حالات کو ٹھنڈا کیا جائے،رانا ثنا اللہ
پاکستان بھر کے ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟ منسوخ ہونے والی پروازیں متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر سمیت دیگر ممالک کے لیے تھیں
پاکستان پاکستان کو اب ٹرمپ کا بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے: سابق سفیر ملیحہ لودھی صدر ٹرمپ ایسے وقت میں امن بورڈ کی قیادت کر رہے ہیں جب ان کی حکومت مختلف ممالک کے خلاف فوجی کارروائیوں میں ملوث رہی ہے: ملیحہ لودھی
پاکستان آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری، طالبان کا مزید کتنا نقصان ہوا؟ افغانستان سے دہشت گردی اور بلا اشتعال جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے آپریشن غضب للحق کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
پاکستان ایران اور مشرقِ وسطیٰ میں کتنے پاکستانی پھنسے ہیں؟ اسحاق ڈار نے تعداد بتا دی 35 ہزار پاکستانیوں کے انخلا کے لیے ہنگامی اقدامات کر دیے گئے ہیں: وزیر خارجہ
پاکستان کراچی: قونصل خانے میں مظاہرین پر فائرنگ امریکی میرینز نے کی: حکام سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ایک شخص کو قونصل خانے کی سمت فائرنگ کرتے اور زخمی مظاہرین کو بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں افغان طالبان کے حملے ناکام، درندازی کی کوشش میں 67 ہلاک کارروائی کے دوران ایف سی بلوچستان کا ایک جوان شہید اور پانچ اہلکار زخمی ہوئے۔
پاکستان اسرائیل اپنا اثر و رسوخ پاکستان کی سرحد تک لانا چاہتا ہے: خواجہ آصف پڑوس میں واقع چند ممالک کا واحد مشترکہ ایجنڈا پاکستان کے خلاف دشمنی پر مبنی ہے: وزیرِ دفاع خواجہ آصف
پاکستان جب تک طالبان دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک نہیں کرتے، آپریشن جاری رہے گا: سینئر سیکیورٹی عہدیدار طالبان دہشت گردوں کی سہولت کاری بند کریں، تبھی پاکستان کے آپریشن ختم ہوں گے، آپریشن غضب للحق سے متعلق میڈیا سے گفتگو
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات: ایرانی حملے روکنے کے لیے مشترکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت