کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی ایک روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے
فتنہ الخوارج کا افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ناقابل قبول ہے: فیلڈ مارشل شہداء کی قربانیاں پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی بنیاد ہیں: فیلڈ مارشل
آپریشن غضب للحق: اب تک 481 افغان طالبان ہلاک، 226 پوسٹیں، 198 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ زخمی افغان اہلکاروں کی تعداد 696 سے زائد ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
پاکستان آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی طورخم کے نزدیک کارروائی، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا
پاکستان ’پاکستان کے پاس 28 دن کا پیٹرول ذخیرہ‘، حکومت نے ہنگامی کمیٹی قائم کر دی اس وقت ملک کے پاس دس دن کا خام تیل بھی موجود ہے: وزیر خزانہ