اسلام آباد میں آئل ٹینکرز کی نقل و حرکت معطل، اٹک ریفائنری کا اہم یونٹ بند غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث ٹینکرز کی نقل و حرکت معطل، سپلائی چین متاثر
پاکستان کی بڑے تنازع کی راہ روکنے اور سیز فائر کے دوران مستقل معاہدے کی کوشش یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے
فالس فلیگ پہلگام حملے کو ایک سال مکمل، بھارت آج تک کوئی ثبوت نہ دے سکا: عطا تارڑ بھارت کی کھوکھلی سوچ اور مکاری کھل کے سامنے آچکی ہے، وزیر اطلاعات