پاکستان نے پہلگام واقعے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا ایک بار پھر مسترد کردیا بھارت کی طرف سے پہلگام واقعے سے پاکستان کا تعلق جوڑنا قابل مذمت ہے: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد مذاکرات کامیاب بنانے کی کوششیں، محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مسئلے کے حل کے لیے ہر سطح پر بھرپور کوششیں کر رہے ہیں: محسن نقوی