عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب طاہر کل درخواست پر سماعت کریں گے۔
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 40 سے 41 ڈگری تک جانے کا امکان محسوس شدہ درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے، سندھ حکومت نے ہیٹ ویو کیمپس قائم کر دیے